ویسے صرف معلومات کے لیئے پوچھ رہا ہوں کہ مولانا روم کا تعلق جس علاقے سے تھا۔ وہاں آم کے باغات پائے جاتے تھے؟ کوئی صاحب علم جواب دے کر جزا پائے :)
آم چوری کر کے کھاؤ یا بناء چوری کیئے۔۔ درخت سے توڑ کر کھانے کا جو مزہ ہے۔ وہ خرید کر کھانے میں نہیں۔۔ :)
درختوں سے آم توڑ کر لاؤ۔ باغ کےپاس ہی موجود...