نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    چلو پھر چھوڑو یارو۔۔۔۔ یہ کام کسی اور دن کے لیئے اٹھا رکھو۔۔ گر میرے سے شروع کرنا ہے۔۔ ہاہاہہاہاہاہا

    چلو پھر چھوڑو یارو۔۔۔۔ یہ کام کسی اور دن کے لیئے اٹھا رکھو۔۔ گر میرے سے شروع کرنا ہے۔۔ ہاہاہہاہاہاہا
  2. نیرنگ خیال

    نہیں چونکہ سٹیٹس میرا ہے اس لیئے میں آخر میں۔۔ ہاہاہہاا

    نہیں چونکہ سٹیٹس میرا ہے اس لیئے میں آخر میں۔۔ ہاہاہہاا
  3. نیرنگ خیال

    :ڈی ہاہاہا

    :ڈی ہاہاہا
  4. نیرنگ خیال

    :ڈی۔۔۔۔

    :ڈی۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    ہاہاہا انیس بھائی ایسا نہیں کہ میں بحر مردار اور بحر الکاہل میں شاعری نہین کر سکتا۔۔۔ :ڈی۔۔ کہیں...

    ہاہاہا انیس بھائی ایسا نہیں کہ میں بحر مردار اور بحر الکاہل میں شاعری نہین کر سکتا۔۔۔ :ڈی۔۔ کہیں تو ابھی تازہ بہ تازی دو غزلیں پھینک دوں۔۔
  6. نیرنگ خیال

    جی زیادہ کو تو پتہ نہیں پر یہ غزل مکمل ضرور شائع کروں گا۔ انشاءاللہ :) نوٹ: تاخیر کی صورت میں...

    جی زیادہ کو تو پتہ نہیں پر یہ غزل مکمل ضرور شائع کروں گا۔ انشاءاللہ :) نوٹ: تاخیر کی صورت میں الزام ازلی سستی پر دھر دیا جائے :)
  7. نیرنگ خیال

    یعنی کچھ نسبت تو ہے۔۔ ویسے جون بھائی اگر اب شاعری کرتے تو کچھ یوں کرتے تم نے مجھ کو لکھا ہے ای...

    یعنی کچھ نسبت تو ہے۔۔ ویسے جون بھائی اگر اب شاعری کرتے تو کچھ یوں کرتے تم نے مجھ کو لکھا ہے ای میل اڑا دیجیئے آپ کا اکاؤنٹ گر ہیک ہوا تو کیا ہوگا دیکھیئے میں کہتی ہوں یہ بہت برا ہوگا۔۔۔ ہاہاہاہا
  8. نیرنگ خیال

    واہ آج تو آپ تاک تاک کر شعر مار رہے ہیں :)

    واہ آج تو آپ تاک تاک کر شعر مار رہے ہیں :)
  9. نیرنگ خیال

    جون ایلیا درمیاں - جون ایلیا

    جون ایلیاء کا میں دل سے پرستار ہوں۔ وہ اپنے مزاج کے آدمی تھے۔ مگر حالات پر خوب گہری نظر رکھتے تھے۔ افسوس صد افسوس کے اس معاشرے میں اب جون جیسا لکھنے والا اک بھی نہیں۔ :( حسان بھائی آپ کی وساطت سے کیا خوب انشائیے پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ جزاک اللہ :)
  10. نیرنگ خیال

    جی یہ مکمل غزل ہی خوبصورت ہے احمد بھائی۔ سلمان ہمارے اک قریبی دوست ہیں۔ اور انکی پہلی شاعری کی...

    جی یہ مکمل غزل ہی خوبصورت ہے احمد بھائی۔ سلمان ہمارے اک قریبی دوست ہیں۔ اور انکی پہلی شاعری کی کتاب بھی سال ہوا منظر عام پر آچکی ہے۔ یہ شعر سے خاص نسبت اس لیئے بھی ہے کہ سلمان پر جب اس شعر کی آمد ہوئی تھی تو دفتر میں میری ہی کاپی پر تحریر کیا تھا۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    ہا ہا ہا ہا تو آپ قاصد پر اعتبار کیوں نہیں کرتے۔۔ ویسے آجکل کے قاصد تو گوگل اور ہاٹ میل ہی ہوتے...

    ہا ہا ہا ہا تو آپ قاصد پر اعتبار کیوں نہیں کرتے۔۔ ویسے آجکل کے قاصد تو گوگل اور ہاٹ میل ہی ہوتے ہیں عموماً :ڈی
  12. نیرنگ خیال

    :ڈی۔۔۔

    :ڈی۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    شکیل بدایونی دنیا کی روایات سے بیگانہ نہیں ہوں

    اس کثرت غم پر بھی مجھے حسرت غم ہے جو بھر کے چھلک جائے ، وہ پیمانہ نہیں ہوں واہ کیا خوب انتخاب ہے۔ اس حسن انتخاب پر سر بہت سی داد قبول فرمائیں۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    ہڑبڑا کر سچ اگل بیٹھے ہیں احمد بھائی۔۔ محب بھائی نے بھی کیا کھینچ کر تیر مارا ہے۔۔ ہاہاہاہا

    ہڑبڑا کر سچ اگل بیٹھے ہیں احمد بھائی۔۔ محب بھائی نے بھی کیا کھینچ کر تیر مارا ہے۔۔ ہاہاہاہا
  15. نیرنگ خیال

    واہ لاجواب۔۔۔ زبردست :)

    واہ لاجواب۔۔۔ زبردست :)
  16. نیرنگ خیال

    وہ ملک الموت بیٹھا ہے کسی کی تاک میں دیکھو۔۔۔ اور اب کی بار سنگ اسکے ترا بیمار جائے گا (سلمان حمید)

    وہ ملک الموت بیٹھا ہے کسی کی تاک میں دیکھو۔۔۔ اور اب کی بار سنگ اسکے ترا بیمار جائے گا (سلمان حمید)
  17. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  18. نیرنگ خیال

    ارے نہیں جناب۔۔ میرا سٹیٹس تو کب کا بدل چکا ہے۔۔ ؛) آپ ہی سے مخاطب ہیں۔۔ :ڈی

    ارے نہیں جناب۔۔ میرا سٹیٹس تو کب کا بدل چکا ہے۔۔ ؛) آپ ہی سے مخاطب ہیں۔۔ :ڈی
  19. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    سن کر میرا فسانہ غم اس نے یہ کہا ہوجائے جھوٹ سچ، یہی خوبی زباں کی ہے داغ دہلوی
  20. نیرنگ خیال

    یہ نوگرفتار بلا طرز فغاں کیا جانیں ۔۔۔ کوئی ناشاد سکھا دے انہیں نالاں ہونا

    یہ نوگرفتار بلا طرز فغاں کیا جانیں ۔۔۔ کوئی ناشاد سکھا دے انہیں نالاں ہونا
Top