نیٹ ورک کی سپیڈ کے لیے بٹس پر سیکنڈ ہی استعمال ہوتا ہے ۔ کمپیوٹر پر براؤزر فائل سائز کے حساب سےدکھاتا ہے جو نیٹورک کے سپیڈ نہیں ہوتی۔
نیٹورک کی سپید میں اینکیپ سولیشن اور انینکرپٹگ ٹنلنگ اور بہت سے اور اقسام کے اوور ہیڈز شامل ہوتے ہیں ۔
خوی بد دارم ملولم، تو مرا معذور دار
خوی من کی خوش شود بےروئے خوبت اےنگار
مولانا
میں ملول ہوں کہ بری عادت رکھتا ہوں سو مجھے معذور سمجھو
میری عادت تمہارا چہرہ دیکھے بنا بھلا کیسے اچھی ہوسکتی ہے؟