نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تعارف تعارفِ من

    خوش آمدید ۔ آزرم دیورم صاحب ۔
  2. سید عاطف علی

    عجیب و غریب سوالات

    کیوپڈ یونانی اساطیر میں محبت و شہوت کا دیوتا ہوتا ہے۔ :) ۔ غالباً اس سے مراد ہے۔
  3. سید عاطف علی

    نعت برائے اصلاح

    دھار کی تیزی بھی شاید حدت ہو سکتی ہے ۔ نیز قرآن کریم میں نظر کی تیزی بھی حدید سے استعمال ہوئی ہے ۔ فکشفنا عنک غطائک فبصر ک الیوم حدید ۔ چاقو کی دھار المعانی میں -حَدَّ السِّكِّينُ -لکھی ہے واللہ اعلم
  4. سید عاطف علی

    برائے اصلاح

    دوسرے شعر میں اسرار کو محض نوا سے وابستہ کر نا معنوی طور پر کمزوراور ہلکا لگ رہا ہے ۔ خصوصاََ اس لیے کہ اس کا دوسرا مصرع بہت چست اور خوبصورت ہے اس لحاظ سے پہلا مصرع میں اسرار کے ساتھ اس کے شایاں تر بندش ہو سکتی ہے مثلاَ وفا ،جفا وغیرہ یا اس سے بھی بہتر۔
  5. سید عاطف علی

    ایک آئی فون

    ایسا لگا کہ گاڑی کے نیچے آگیاہو۔یا سیڑھیوں سے گرتا چلا گیا ہو۔
  6. سید عاطف علی

    پاکستان اور پولیو

    لگتا ہے کہ وہائٹ ہاؤس سے جاری شدہ رسمی اعلامیے کے برخلاف سی آئی اے نے اعتراف اوروعدے کے باوجود ویکسینیشن پلانز کو اپنے مقاصد کی تکمیل کا ذریعہ بدستور بنا رکھا ہے۔ :) http://www.bbc.com/news/world-us-canada-27489045
  7. سید عاطف علی

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    آسی بھائی بھلی بات کہی آپ نے ، میں متفق ہوں۔ بر سبیل تذکرہ یاد آیاڈاکٹر اقبال اپنے نثری خطبات میں کوئی نکتہ بیان کر تے ہوئےشیخ معروف کرخی کا حوالہ استعمال کیا ہے ۔ ایک جگہ کچھ اس طرح رقمطراز ہوتے ہوئے "آن دی اتھارٹی آف شیخ معروف کرخی آئی کین سے ۔۔۔۔۔"الخ برسہا قبل اسلامی فکر کی تشکیل نو مین...
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں ! ژالہ باری تو ایک خوشگوار واقعہ ہے ، خصوصا ہمارے صحرا میں۔
  9. سید عاطف علی

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    کیا اسے خاتم جمشید اور پرتو خورشید یا پھر جاوید اور امید جیسے امتزاج پر محمول نہیں کیا جاسکتا ؟ اگر چہ لہجےکے لحاظ سے قافیے کی کی نزاکت کے متاثر ہونے کےاحساس کا امکان باقی رہے گا ۔
  10. سید عاطف علی

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    درست کہا راحیل !۔آپ کے اشارہ کرنے پر اندازہ ہوا کہ آپ نے رہے ہو میں ہو کا واؤ اور راحیل کا الف بھی ساقط کر کے باندھا ہے ۔ اس طرح تقطیع (میرےعروضی فہم یا بدفہمی کے مطابق ) بحر کی حد میں آجاتی ہے۔لیکن بادی النظر میں میرا شعری و عروضی ذوق اس کا متحمل نہ ہوسکا ۔ غالبا اس اشکال کی وجہ یہ ہوئی کہ...
  11. سید عاطف علی

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    اصلاح تو نہیں البتہ مجھے گمان گزرا کہ مصرع اولی (مقطع) میں کچھ ٹائپو کی وجہ سے وزن بحر سے ناہموار ہو رہا ہے ۔ میرے خیال میں" رہے ہو" میں "ہو "زائد ہے بحر کے حساب سے فاضل ہے۔ شعر سمجھ کر جھوم رہے ہو ، راحیلؔ میاں یہ دستک تھی
  12. سید عاطف علی

    عروض و بحور

    بحر و عروض کا علم اشعار کے تجزیئے اور تحلیل کے لیے ہو نا ضروری ہے ۔ اس کےنظام کو ازبر کیا جانا تو ہر گز ضروری نہیں ۔ البتہ شاعری (اور خصوصا غزلیات ار متعین اصناف کی منظومات ) کو ان کا پابند کیا جانا اوزان کے اعتبار سے ازحد ضروری ہے ۔الا یہ کہ آپ نثری یا آزاد شاعری کرنے لگیں۔ جو بحر آپ کو پسند ہو...
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری گزشتہ دو راتوں میں ہو ئی ہے یہاں ریاض میں اور موسم سرما کو تالے لگ نے والے ہیں۔
  14. سید عاطف علی

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    فرخ بھائی !!! کیا پتہ آپ جتنے مشتاق ہیں وہ اتنے ہی بیزار بھی ہوں اور ماجرا کچھ اور ہی ہو۔۔۔
  15. سید عاطف علی

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    واہ راحیل ۔ خوب رنگ بکھیرے ہیں ۔ مقطع میں کچھ قطع کر نے کی ضرورت تو نہیں ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب تو پورا ویسٹ انڈیز ہی ناچے گا۔
  17. سید عاطف علی

    مبارکباد الحمدللہ BSc-Computer Science کا امتحان پاس

    مبارک ہو عبداللہ کن مضامین میں کیا ہے اور کہاں سے؟
Top