آسی بھائی ۔ یہ لفظ اپنے معنی میں بہت مجرد ہے لہذا اس کا استعمال کئی طرح کے ماحول میں ڈھلا ہوا ہے ۔ برادر چوہدری عبدالقیوم نے کیوں کہ اسی تناظر میں پوچھا سو یہی ذہن میں آیا۔
عرب دنیا میں ایک عجمی مزدور کا ذہن اور کیا سوچے گا بھلا ؟ علم کیمیا (کیمسٹری) میں عامل ایجنٹ (شاید کیٹالسٹ وغیرہ)کے معنوں...