نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    طفلی و دامان مادر خوش بہشتے بودہ است چوں بپائے خود رواں گشتیم سر گرداں شدیم سر سید احمد خان بچپن کا زمانہ اور ماں کی آغوش ،جنت کا زمانہ تھا جب سے اپنے پاؤں پر چلے، سرگرداں ہی رہے
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تلی ہوئی مچھلی ساتھ لے جانا ۔ مگر مجھے تو ڈاکٹر نے تلی ہوئی اشیا سے منع کردیا۔
  3. سید عاطف علی

    بچوں کے لیے فلم، کارٹون یا دیگر تعلیمی نوعیت کا بصری مواد تجویز کیجیے

    کب کی ہے مطلب نئی یا پرانی ؟ این سٹیورٹ کی پاور اف پلانٹ بھی دیکھنا میری بیٹیوں کو بہت پسند ہے، مجھے بھی ۔:excruciating:مگر ہے انگلش میں ۔
  4. سید عاطف علی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    نستعلیق کی کیا بات ہے ۔۔۔ لام نستعلیق کا ہے اس بتِ خوش خط کی زلف ہم تو کافر ہوں اگر بندے نہ ہوں اسلام کے
  5. سید عاطف علی

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    ویسے یہ ایسٹر اور ہولی کیا ہوتے ہیں ۔ ان کی بنیاد کی نوعیت مذہبی ہے یا ثقافتی ؟ معلوماتی نقطہ نظر رائے دیں ۔
  6. سید عاطف علی

    لاہور بم دھماکہ - 27 مارچ 2016

    نہ ہی ان مسائل کا حل سنجیدگی سے سوچا جاتا ہے۔
  7. سید عاطف علی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک تفسیر فیضی نے بھی ایسی لکھی تھی ۔وہی تو نہیں ؟ سواطع الالہام؟ ز نوک خامۂ من نیم نقطہ بیرون نیست شروح انفس وآفاق درمتون من است
  8. سید عاطف علی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    دو ایک روز قبل میری بیٹی نے بھی مجھ سے یہی سوال پوچھا تھا اور جواب بھی بتایا تھا ۔ شاید اسی کے بارے میں ہوگا۔
  9. سید عاطف علی

    لاہور بم دھماکہ - 27 مارچ 2016

    اللہ تعالی رحم کرے معصوم لوگوں پر۔ ان دھماکوں کی ذمہ داری ایسے قبول کی جاتی ہے جیسے اگلے دھماکے کا بجٹ منظور کرانا ہو۔ بہر حال حقائق سامنے نہیں آتے ، نہ جانے کن مصلحتوں کی نذر ہو جاتے ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    اس تذکرے میں احمدی ہے کون؟
  11. سید عاطف علی

    ونڈوز قافیہ ایکسپرٹ : شعراء حضرات کے لیے خوبصورت تحفہ

    اس کا نام ایکسپرٹ کیوں رکھا ؟ ماہر قوافی یا قافیہ جُو رکھتے یا کوئی اور اردو نام۔
  12. سید عاطف علی

    جنید جمشید پر حملہ

    سرخی سفیدی سبزی نیلگونی ارغوانی ۔آخر اپنا اپنا اختیار بھی تو ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    جنید جمشید پر حملہ

    نہ جانے کچھ لوگ کب جاہلیت کی زنجیروں سے آزاد ہو ں گے جو ایسے متشدد رویوں کو ریفیول کرتے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میری معلومات کے مطابق جغرافیائی اور مقنا طیسی قطب میں کچھ (ساڑھے گیا رہ) ڈگری کا فرق ہوتا ہے ۔ اس کے مزید ادھر ادھر شفٹ ہو نے والی بات البتہ نئی ہے۔تاہم اس قسم کی تبدیلی کے بنیادی اسباب بھی دلچسپ ہو ں گے۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    غلط العام یا غلط العوام ؟
  16. سید عاطف علی

    لفظ " خود تحفظی " کا استعمال؟

    براہ مہربانی اقبال یا حالی کا کوئی شعر سنائیےگایا نظم یا نثر کا حوالہ فراہم کیجیے گا ۔مشکور کے حوالے سے۔
  17. سید عاطف علی

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    میرے خیال میں تو بہت عام فہم سی بات ہے اور کنٹکسٹ بھی پچھلے چند ایک مراسلوں سے مربوط ہی ہے ۔ یعنی ارتقاء ۔ خدا کا انکار ۔سائنس ۔ مذہب ۔ اور ارتقاء کا ارتقاء۔اور ارتقاء کے فلیورز ۔ سوشل ڈارونزم البتہ زیر بحث نہیں آیا۔:)
  18. سید عاطف علی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگر اس کا جواب 6 ہے تو 6 کے علاوہ ہر جواب ہی غلط ہو گا۔:ROFLMAO:
Top