سعید صاحب ۔ مجھے بھی محسوس ہوا کہ آپ کے الفاظ گویا ایک ان دیکھی سی حد عبور کر رہے ہیں ، یا آپ کے مزاج کے سلامتی کے ترجمان نہیں ہو رہے۔
مومن کا دل اللہ کی انگلیوں کے درمیان پلٹتا رہتا ہے ۔ یہ خالق کی خلاقیت رنگ ہیں اسےہمارے فکری پیمانے شاید اتنی اچھی طرح ناپ نہ سکیں ۔ یہ لب و لہجہ اسی واسطے...