نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    بس کیا کہیں ! یہ اگلے زمانوں کی باتیں ہیں بھئی دس پندرہ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا ۔۔۔(ویسے یہ کارنامہ شادی کے بعد کا ہے۔۔۔ ) اب بھی عادت یہ ہے کہ آخری شاٹ انکھیں بند کر کے یا بورڈ سے نظریں ہٹا کر کھیلتا ہوں (خواہ ہارنا ہی کیوں نہ پڑجائے)۔
  2. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    یاد آیا ۔ایک مرتبہ میں نے پہلی ہی باری میں اسٹرئیک شاٹ میں سرخ ملکہ سمیت ایک ایک کر کے نو گوٹیاں پاکٹ کی تھیں ۔بس ایک آخری گوٹی بچی تھی وہ بھی بال بال بچ گئی تھی۔:arrogant::arrogant::arrogant: عارف تابش حمیرا۔بہن بھائیو۔ ہے کوئی داد دینے والا !
  3. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    یار عارف یہ کیا بات ہے !!! میں افسوس کر رہا ہوں تم مزے لے رہے ہو ریٹنگ سے۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    یہی حال شطرنج میں تھا۔ پیدل کہ شہ سے مات کرنا مقصد ہوتا تھا اوران پیدلی ماتوں کا حساب رکھنے کا ایک اور ہی مزہ تھا ۔۔۔ یعنی ذلت آمیزشکست۔ مگر افسوس اب کہاں وہ محفلیں ۔۔۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    تابش بھائی ہم تو کبھی آسرا ہی نہیں کرتے ہم تو نِل پر پورے انتیس مار کر کسر پوری کرتے ہیں اور ہارنے والے کا جینا حرام کر نے میں انتہا کردیتے ہیں ۔اللہ معاف کرے :)
  6. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    زبر دست ۔عارف ۔یہ تو بہت بڑھیا لگ رہا ہے ۔ میرا فیورٹ گیم ہے۔ بر سبیل تذکرہ یاد آیا اس کے بھی دو ورژنز ہیں ۔ شطرنج کی طرح:) ہم سرخ ملکہ کو پانچ کا مانتے ہیں اور پورا گیم انتیس پوائنٹس پر ختم کرتے ہیں ۔۔۔ لیکن اننٹرنیشنل میں سرخ کوئین تین کی ہوتی ہے ۔اور وہ پچیس پر ختم ہوتا ہے۔ علاوہ ازیں ایک...
  7. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    بورڈ گیمز اچھا آئیڈیا ہے ۔ مجھے کیرم اور شطرنج بہت پسد ہیں۔اور نائن مینز مورس۔(اردو۔بھر چر)۔ زیک ؟ کیا شروع ہو چکا بورڈ گیم؟
  8. سید عاطف علی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    ایک جی بی ۔ایف ٹی ٹی ایچ ۔ واہ کیا پورے امریکہ میں یہی قیمت ہوتی ہے یامختلف جگہوں پر کم و بیش بھی ہوتی ہے ؟
  9. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    لیپ ٹاپ کے ہوتے ہوئے چیک بکس کی کیا ضرورت ۔ آج کل تو سب بینکس میں اکاؤنٹس نیٹ سے ہینڈل ہو جاتے ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    آپ نے نیا گھر ایکسچینج یا الیکٹرانک کیبنیٹ کے قریب سوچ کر لیا ہوگا ۔ میری ڈی ایس ایل پر پندہ بیس سے زیادہ نہیں آتا تھا ۔ آج کل تو ایک دو ایم بی تھری جی پر گزارہ ہے۔:sad4:
  11. سید عاطف علی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

    ارے باباجی آپ جیل کی بات کر رہے ہیں ۔یہاں تو اعتکاف میں لوڈو کے شواہد موجود ہیں ۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  12. سید عاطف علی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    پانی کے قطروں سے پہلے زبان سے ہلکی سی مدد لی جاسکتی ہے ۔ یہ تو شاید آپا کے ابا کا ٹوٹکا ہو :ROFLMAO:۔
  13. سید عاطف علی

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یاز صاحب ۔ بیجنگ میں تو پاور پلے (رش آور) لایعنی ہو گا پھر تو ۔۔۔۔ قہقہہ
  14. سید عاطف علی

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    واہ راحیل فاروق ۔بہت پسندآئی ۔
  15. سید عاطف علی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    زیک !ویسے شاکرالقادری صاحب کا خیال نیک ہے میرے خیال میں، زیادہ مطابق و مناسب بھی ، اور عین ممکن ہے کہ محاورے کے ڈھلنے کے مرحلے میں رہا بھی ہو ، مگر اصطلاح کے رائج ہو نے کے باعث اب یہ خیال ٹھیک نہیں رہا ۔ ایک رائے
  16. سید عاطف علی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    خطر ناک محض اس صورت میں ہو سکتی ہے جب آپ خود خطرناک ہوں ۔ اور اگر نہیں تو پھر کیا فکر ؟ :) کیا دال میں کچھ کالا ہے ؟ :)
  17. سید عاطف علی

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    نبیل صاحب آ پ کے ذہن میں بہت ہی زبردست آئیڈیا گردش کر رہا تھا ۔۔۔۔۔تجویز یہ ہے کہ لکھنے والا اس میں دو تین یا زیادہ انداز سے لکھے ۔اور ہر انداز کی خصوصیت کی طرف اشارہ کردے ۔ مثلاہاتھ کی عام روانی سے لکھا گیا ۔ ہاتھ کو روک کر اور احتیاط سے لکھا گیا ۔ اسی طرح پینسل سے لکھا گیا بلٹ پوائنٹ...
  18. سید عاطف علی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    اچھا یہ تو آپ کی خوش قسمتی ہے بھئی۔لیکن ہر کوئی آپ کی طرح لکی بھی تو نہیں ۔ :)
  19. سید عاطف علی

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    اچھا یہ تو آپ کی خوش قسمتی ہے بھئی۔لیکن ہر کوئی آپ کی طرح لکی بھی تو نہیں ۔ :)
Top