نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    تیر اندازی کی اس مقابلے کی شخصیت ہیں بابائے ریٹنگ میری پسندیدہ شخصیت قائداعظم محمد علی جناح میری پسندیدہ ڈش ثوبت میرا پسندیدہ لباس بلیو جینز اور شرٹ میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں 2002 کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل موٹو جی پی میرا پسندیدہ کرکٹر سعید انور میرا پسندیدہ...
  2. نیرنگ خیال

    اقتباسات سعادت حسن منٹو کا انکل سام کے نام خط سے اقتباس

    ادیب بڑا دور اندیش ہوتا ہے۔۔۔ ویسے اس کے لیے دور اندیشی نہ چاہیے تھی۔۔ کہ ہمارے حالات اس سے بھی بدتر ہیں جو آج سے ساٹھ سال پہلے تھے۔۔۔ منٹو کا کوئی افسانہ اٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔ آج کا دور بھی اسکا عکس معلوم ہوتا ہے۔
  3. نیرنگ خیال

    ویتنام جنگ کی تصاویر

    اسکو بھیجو ذرا فاٹا۔۔ یا پھر افغانستان۔۔۔ ان لوگوں نے ہمارے علاقے اپنے شوق کے لیے جہنم بنا رکھے ہیں۔۔۔۔ :confused:
  4. نیرنگ خیال

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    یہ بات میرے علم میں نہ تھی۔۔۔ دریائے سندھ میں یہ کافی پائی جاتی ہے۔۔۔ گدو بیراج پر ڈمرہ عام ملتی ہے۔۔۔ :) اب آپ پوچھیں کہ گدو بیراج ہی کیوں۔۔۔۔ تو وہ اس لیے کہ وہ میرے شہر کے پاس ہے۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    واہ سرکار۔۔ آپ تو مچھلیوں کے بارے میں بڑی معلومات رکھتے ہیں۔۔۔:sneaky: چھوٹی مچھلی بڑی مچھلی۔۔۔:p زبردست۔۔۔۔ (y) ڈمرہ بھی تو تازہ پانی کی مچھلی ہے۔۔۔۔ اور ٹراؤٹ بھی۔۔۔ ان کی بابت کب لکھ رہے ہیں۔۔۔ :notworthy:
  6. نیرنگ خیال

    اقبال میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف

    ان ادبی باتوں سے اپنا کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔ اس لیے ہم یہاں سے اکثر کھسک لیتے ہیں۔۔۔ :p
  7. نیرنگ خیال

    اقبال میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف

    ہم بھی تعریف کر کے پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    دونوں ہی کام ہوگئے۔۔۔ نوٹ بھی پڑھ لیا۔۔۔ اور درخواست بھی جمع کرا دی۔۔۔۔ ممنون ہوں آپکا :)
  9. نیرنگ خیال

    جا مڑ جا ہجے وی گھر مڑ جا وے عشقے اچ کی رکھیا۔۔۔ (خاص جٹ کے لیے۔۔۔ )

    جا مڑ جا ہجے وی گھر مڑ جا وے عشقے اچ کی رکھیا۔۔۔ (خاص جٹ کے لیے۔۔۔ )
  10. نیرنگ خیال

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بات کو کھول کر بیاں نہ کرتے۔۔۔ ;) سامنے دھری عموماً ہر آدمی کی نظروں سے نہیں گزرتی۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    موجِ قدح میں غرق ہیں مجذوب مست حال جلوت برائے خلوتِ رنداں نہ پوچھیے (فاتح الدین بشیر) کل اپنے کیفیت نامے پر بھی لگا رکھا تھا۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ہمارے پاس ربط مہیا نہیں ہے کا ایرر میسج ہے۔۔ غالباً اس نوٹ تک رسائی کے لیے حلقہ احباب میں ہونا شرط ہے۔۔ اگر آپ اجازت دیں تو ہم درخواست جمع کروا دیں وہاں :)
  13. نیرنگ خیال

    کیا ملال اب کے دھریں سینۂ پُر خار کے پاس ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت خوبصورت غزل ہے۔۔ اک اک شعر عمدہ اور اعلی ہے۔۔۔ کیا کہنے مَوت اَنگُشت بدنداں ہے یہ کس کا ہے نصیب اُستُخواں دار پہ، سر زانُوئے دِلدار کے پاس باس تھی جن میں بَدَن کی ترے، ہم آبلہ پا رِہن رکھ آئے ہیں وہ سانس بھی گلزار کے پاس حیرت ہے یہ کل میری نظروں سے کس طرح اوجھل رہی۔۔۔ :cautious:
  14. نیرنگ خیال

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ایسی تخلیقات اگر زیادہ دیر مٹی کے تلے دبی رہیں۔۔ تو اسکا مطلب ہے کہ معاشرے سے ذوق کا جنازہ اٹھ گیا ہے۔۔۔:) (ہم نے درپردہ خود کو باذوق نہیں کہا ;) )
  15. نیرنگ خیال

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    فاتح بھائی کا اک شعر نظروں سے گزرا۔۔۔ تو دل کیا کہ کیوں نہ اس کمال شعر کے خالق کی تمام کی تمام تخلیقات پڑھیں جائیں۔۔۔ اور بس ہوگئے شروع۔۔۔ شکریہ تو فاتح بھائی کا کریں جو اس قدر کمال تخلیقات کے خالق ہیں۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    کیفیات تو بدلتی رہتی ہیں فاتح بھائی۔۔۔ :) میں تو بس آپ کی شاعری پڑھ پڑھ کر سر دھن رہا تھا۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دلِ ما را ۔ تضمین بر حافظؔ (از فاتح الدین بشیرؔ)

    میں تو کل آپ کا سارا کلام ہی اکھٹا کر دیا۔۔۔ اب زمرہ میں سارا کا سارا اکھٹا ترتیب سے موجود ہے۔۔۔ :p
Top