یارو! نگہ یار کو، یاروں سے گِلہ ہے
خونیں جگروں، سینہ فگاروں سے گِلہ ہے
جاں سے بھی گئے، بات بھی جاناں کی نہ سمجھی
جاناں کو بہت عشق کے ماروں سے گِلہ ہے
اب وصل ہو یا ہجر، نہ اب تک بسر آیا
اِک لمحہ، جسے لمحہ شماروں سے گِلہ ہے
اُڑتی ہے ہر اک شور کے سینے سے خموشی
صحراؤں کو پُرشور دیاروں سے گِلہ...
واہ سرکار زبردست انتخاب۔۔۔ بہت عمدہ۔۔ :)
سفر تو پہلے بھی کتنے کئے مگر اس بار
یہ لگ رہا ہے تجھ کو بھی بھول جائیں گے
دعائیں لوریاں ماؤں کے پاس چھوڑ آئے
بس ایک نیند بچی ہے خرید لائیں گے
ابھی ابھی مجھے منے کے ذریعے علم ہوا ہے کہ گزشتہ روز مغزل بھائی کی والدہ اک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آنٹی کو جلد از جلد صحت کی دولت سے مالا مال عطا فرمائیں۔ آمین۔
آپ تمام محفلین سے بھی درخواست ہے کہ آنٹی کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا فرمائیں۔ جزاکٔ اللہ
مدیران کرام ازراہِ کرم اس دھاگے کو Normalize کر دیا جائے۔۔۔ Redundant Data اور Orphan Entries کو الگ Table میں کوئی Foreign Key Assign کر کے یہاں صرف Primary Key سے متعلقہ Data رہنے دیا جائے۔۔۔ نوازش ہوگی۔۔۔ :notworthy:
محب علوی بھائی اب ٹھیک ہے۔
پ
پھر تو آپ بڑ ے کام کے ہو۔۔۔ رنگ میں غلام مار کر ملکہ اور بادشاہ سے یکا نکلوانے کا پرانا ٹوٹکا ہے۔۔۔۔ ایسے میں سر دہلے سے جا رہی ہوتی اکثر۔۔۔۔ :laughing:
مشرف تو پہلے صفحے پر ہی مر گیا تھا۔۔۔۔ یا شائد غازی قرار دے دیا گیا۔۔۔۔ اب تو دوسری لڑائی جاری ہے۔۔۔ یعنی جب علاقہ فتح ہوگیا تو ساتھ والے علاقے بھی فتح کر لیے جائیں۔۔۔۔ :laugh::laughing::rollingonthefloor: