نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    بلاشبہ پر اب نئے شعراء کرام کی طرف سے یہ انداز محبت خال خال ہی نظر آتا ہے۔۔۔ تو آپ کے یہ اشعار پڑھ کر طبیعت سرشار ہوگئی۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    پہلی ہوئی تو پوت کے پاؤں پالنے سے ہی نظر آ گئے۔۔۔ :)
  3. نیرنگ خیال

    تعارف ایک نیا رکن!

    ضمیر صاحب اسم بامسمیٰ ہیں آپ؟:p خوش آمدید :)
  4. نیرنگ خیال

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    میں نے نہیں عبدالحسیب صاحب نے :)
  5. نیرنگ خیال

    شکریہ۔۔۔ :)

    شکریہ۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    شکریہ حسیب انتخاب کو پسند کرنے کا :)
  7. نیرنگ خیال

    شکریہ بھیج دیا ہے

    شکریہ بھیج دیا ہے
  8. نیرنگ خیال

    :) :) اپنا نمبر بھی ذاتی پیغام میں بھیج دو منے۔۔۔۔ کبھی ہم سے بھی بات کر لیا کرو۔۔۔ :)

    :) :) اپنا نمبر بھی ذاتی پیغام میں بھیج دو منے۔۔۔۔ کبھی ہم سے بھی بات کر لیا کرو۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    جیتے رہو۔۔ جگ جگ جیو۔۔۔۔ دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو۔۔ :)

    جیتے رہو۔۔ جگ جگ جیو۔۔۔۔ دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    بس یار بدل دیتے ہیں۔۔۔ اگر معترض ہو تم :)

    بس یار بدل دیتے ہیں۔۔۔ اگر معترض ہو تم :)
  11. نیرنگ خیال

    ارے منے یہ کس چکر میں۔۔۔۔ ہم نے کونسا سپاہ گری کا لباس پہن رکھا ہے۔ :)

    ارے منے یہ کس چکر میں۔۔۔۔ ہم نے کونسا سپاہ گری کا لباس پہن رکھا ہے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    اگر آں ترک شیرازی بدست آرد دلِ ما را ۔ تضمین بر حافظؔ (از فاتح الدین بشیرؔ)

    واہ ماشاءاللہ۔۔ بہت زبردست۔۔۔ تخاطب کر گیا تیرا مجھے ممتاز غیروں سے جوابِ تلخ می زیبد لبِ لعلِ شکرخارا یہ کیا دورِ خرابی ہے کہ ڈھونڈے بھی نہیں ملتے جوانانِ سعادت مند پندِ پیرِ دانا را
  13. نیرنگ خیال

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    واہ سرکار واہ۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ اور ہم ابھی تک محروم تھے اس کلام سے بلا سے قتل ہوئے دل فِگار، ادا تو ہُوا خَراجِ ناوَک ِ مژگاں خدا خدا کر کے شبِ اُمید بچا کر بخیر گُزری ہے ہَوَس سے عشق کا داماں خدا خدا کر کے
  14. نیرنگ خیال

    ارضِ وطَن کو پھر سے لہُو کا خراج دو ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ زبردست فاتح بھائی۔۔۔ یہ مزاج جالب بھی آپ کے اشعار میں اچھا لگا۔۔۔۔۔ بہت ہی خوبصورت اشعار۔۔۔ ظلمت کی بادِ تیز سے جو سرنگوں نہ ہو طاقِ وطن کو ایسا کوئی اب سراج دو گر "کَل" سنوارنی ہے تمہیں ارضِ پاک کی مقتل میں وقت کے یہ ضروری ہے "آج" دو
  15. نیرنگ خیال

    ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ :best: اس مسیحا کے دستِ قدرت سے زخم میں اندمال سا کچھ ہے
  16. نیرنگ خیال

    تلاشِ زیست میں اک روز مر کے دیکھیں گے۔ فاتح الدین بشیر

    بہت ہی عمدہ فاتح بھائی۔۔۔ :notworthy: جنونِ منزلِ جاناں کی ہُوک ماند پڑی تو خار و سنگ بھی راہِ سفر کے دیکھیں گے
  17. نیرنگ خیال

    موجِ قدح میں غرق ہیں مجذوب مست حال ۔۔۔۔ جلوت برائے خلوتِ رنداں نہ پوچھیے (فاتح الدین بشیر)

    موجِ قدح میں غرق ہیں مجذوب مست حال ۔۔۔۔ جلوت برائے خلوتِ رنداں نہ پوچھیے (فاتح الدین بشیر)
  18. نیرنگ خیال

    پیہم عطائے عسرتِ دوراں نہ پوچھیے ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت ہی خوبصورت اشعار ہیں سب کے سب۔۔۔ کس کس پر داد دوں۔۔۔۔۔ لاجواب اور بے مثال اشعار ہیں فاتح بھائی۔۔۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔۔ اور اس شعر کا تو اپنا ہی لطف ہے۔۔۔ زبردست موجِ قدح میں غرق ہیں مجذوب مست حال جلوت برائے خلوتِ رنداں نہ پوچھیے
  19. نیرنگ خیال

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ۔۔۔ آج تو اک اک شعر لطف دے رہا ہے۔۔۔ کیا کہنے فاتح بھائی۔۔۔ چشمۂ چشم مِرا تجھ کو تھا زم زم آگے ما حصَل خاک رہی سعیِ صفا میرے بعد جب کفَن جامہ کیا، ہیچ ہوئے خلعت سب جبّہ، دستار، عبا ہو یا قبا، میرے بعد
Top