نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    حسن ایسا کہ تجلی کو مچلتا دیکھوں ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ فاتح بھائی لاجواب۔۔۔ بہت ہی شاندار وہ تصوّر کہ سمائے نہ کسی کون و مکاں پیرہن رنگ کروں، نقش بدلتا دیکھوں دُودِ ہستی نے بنایا ہے عجب عکسِ وجود خود کو اپنی ہی حدوں سے میں نکلتا دیکھوں جتنا دامن کو جھٹکتا ہوں، گریزاں اس سے بُوئے گُل ہے کہ اسے ساتھ ہی چلتا دیکھوں
  2. نیرنگ خیال

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوبصورت اور زبردست۔۔۔ اک اک شعر ہی کمال ہے۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت سی داد۔۔۔۔۔ اور یہ دو اشعار تو لاجواب جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا ارزانیوں پہ اپنی پشیماں ہے کس قدر اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
  3. نیرنگ خیال

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت خوبصورت۔۔۔ میری طرف سے بھی بہت سی داد قبول کر لیجیے :)
  4. نیرنگ خیال

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ فاتح بھائی بہت خوبصورت۔۔۔ لاجواب :zabardast1: آگ اچانک بھڑک اٹھی تھی رات کی کالی جھولی میں فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں دونوں جہاں کی مالک و ملکہ! بس میں اتنا جانتا ہوں تیرا خالی پن ہی بھرا ہے میری خالی جھولی میں
  5. نیرنگ خیال

    عادتاً وحشتوں میں جیتا ہوں ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ فاتح بھائی کیا کہنے۔۔۔ بہت لاجواب بہت عمدہ۔۔۔ زبردست۔۔۔ میری طرف سے بہت ساری داد اس خوبصورت غزل کے لیے :notworthy: میں غریب الوطن، غریب مزاج کیا عجب غربتوں میں جیتا ہوں بھولنا تجھ کو میرے بس میں نہیں کہنے کو جرّاتوں میں جیتا ہوں
Top