نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں

    سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں
  2. نیرنگ خیال

    ریٹنگ میٹر

    تاریخ 14 اپریل 2013 معیاری وقت بمطابق پاکستان: 09:22 صبح دی گئی ریٹنگ: 14294 موصول ہونیوالی ریٹنگ: 13949
  3. نیرنگ خیال

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    قوم کے بارے میں خلیل جبران کے افکار قابل رحم ہے وہ قوم جو عقائد کی دولت وافر مقدار میں‌رکھتی ہو مگر دین کے بتائے ہوئے راستے پر نہ چلتی ہو۔ قابل ہمدردی ہے وہ قوم جو وہ کپڑا پہنے جو اس نے خود نہ بنا ہو،وہ غلہ کھائے جو اسنے خود نہیں اگایا ہو اور جو شدید ہیجان سے خواب میں نفرت کرے لیکن بیداری کی...
  4. نیرنگ خیال

    مراسلہ میٹر

    تعداد 5816 تاریخ 14 اپریل 2013 وقت 09:14 صبح (معیاری وقت پاکستان)
  5. نیرنگ خیال

    ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ فاتح بھائی۔۔۔ اک اک شعر لاجواب ہے۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ بہت ساری داد قبول کیجیو میری طرف سے ۔۔۔۔۔ :notworthy: پر ان دو اشعار کے تو کیا ہی کہنے ۔۔۔۔ ہائے ہائے دیکھے تھے خواب راحتِ وصلت قرار کے لازم ہوا ہے ہم کو بھی آزار دیکھنا خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر! ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار،...
  6. نیرنگ خیال

    حضرت خُبَیب بن عدیؓ

    اور اب… لوگو!… اب اس بہادر کے لیے راستہ چھوڑ دو۔ آؤ… ہر طرف اور ہر مقام سے آؤ۔ آؤ… ہلکے ہو یا بوجھل، چلے آؤ۔ تیزی کے ساتھ آؤ مگر پورے ادب و احترام اور انکسار و تواضع کے ساتھ آؤ…! اور ہمہ تن گوش ہو جائو کہ تم فداکاری و جاںسپاری کا ایسا درس سننے والے ہو جس کی کوئی نظیر نہیں۔ یقینا وہ...
  7. نیرنگ خیال

    الیکشن قریب آرہے ہیں۔۔۔ ان کی تیاری جاری ہے۔۔۔ ہاہاہاہا

    الیکشن قریب آرہے ہیں۔۔۔ ان کی تیاری جاری ہے۔۔۔ ہاہاہاہا
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    مدت ہوئی ہے بھنڈی کو مہماں کیے ہوئے۔۔۔ :rollingonthefloor:
  9. نیرنگ خیال

    جون ایلیا ہوکے غلطاں خوں میں، کوئی شہسوار آیا تو کیا

    سبحان اللہ کیا خوبصورت بات کی سرکار آپ نے نمونہ کے طور پر ذرا یہی چند اشعار دیکھ لیجیے :) مرمٹا ہوں خیال پر اپنے وجد آتا ہے حال پر اپنے ابھی مت دیجیو جواب کہ میں جھوم تو لوں سوال پر اپنے عمر بھر اپنی آرزو کی ہے مر نہ جاؤں وصال پر اپنے
  10. نیرنگ خیال

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    لکھ ہون پویں مزیدار پنڈیاں ہن دیاں نیں پر کجھ لیس دار پنڈیاں :laugh: سرکار قیصرانی بھائی اپنے میزبان خود ہی ہیں۔۔۔ اور اپنی سالگرہ پر ازخود بھنڈیاں پکا کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔۔۔ ہم جیسے گناہ گاروں کو کہاں بھنڈی سے رغبت ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
  11. نیرنگ خیال

    جون ایلیا ہوکے غلطاں خوں میں، کوئی شہسوار آیا تو کیا

    سرکار ہم تو اسیر جون ہیں ویسے ہی۔۔۔۔ :) بہت شکریہ آپکا اور خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کے ذوق لطیف پر پورا اترا :)
  12. نیرنگ خیال

    جون ایلیا ہوکے غلطاں خوں میں، کوئی شہسوار آیا تو کیا

    جی یوں تو نہیں ابھی دوبارہ کتاب دیکھی تو یوں ہے "کوئی جیت آیا یہاں اور کوئی ہار آیا تو کیا" رپورٹ کر دیا ہے۔ امید ہے منتظمین سرفراز فرمائیں گے۔ :) نوازش غلطی کی طرف توجہ دلانے کے لیے اور آداب انتخاب کو سراہنے کے لیے۔۔ جزاک اللہ :)
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد سالگرہ مبارک قیصرانی

    قیصرانی بھائی اپنے ہی پکائے ہوئے بھنڈی گوشت بہت بہت مبارک ہوں۔۔۔:p اس پرمسرت موقع پر آپ کے لیے بہت سی شبھ کامنائیں۔۔۔:bighug:
  14. نیرنگ خیال

    اب کہ جب جانانہ تم کو ہے سبھی پر اعتبار ۔۔۔۔۔۔ اب تمہیں جانانہ مجھ پر اعتبار آیا تو کیا

    اب کہ جب جانانہ تم کو ہے سبھی پر اعتبار ۔۔۔۔۔۔ اب تمہیں جانانہ مجھ پر اعتبار آیا تو کیا
  15. نیرنگ خیال

    جون ایلیا ہوکے غلطاں خوں میں، کوئی شہسوار آیا تو کیا

    ہوکے غلطاں خوں میں، کوئی شہسوار آیا تو کیا زخم خوردہ بےقراری کو، قرار آیا تو کیا زندگی کی دھوپ میں مُرجھا گیا میرا شباب اب بہار آئی تو کیا، ابرِ بہار آیا تو کیا میرے تیور بُجھ گئے، میری نگاہیں جَل گئیں اب کوئی آئینہ رُو، آئینہ دار آیا تو کیا اب کہ جب جانانہ تم کو ہے سبھی پر اعتبار اب تمہیں...
  16. نیرنگ خیال

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    یادش بخیر۔۔۔۔ :p
  17. نیرنگ خیال

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ماہا کو جلد از جلد صحت عطاء فرمائیں۔۔۔۔۔ آمین :)
  18. نیرنگ خیال

    کسی کو گالیاں دینی کسی کا ہے مار دینی ۔۔۔ :)

    کسی کو گالیاں دینی کسی کا ہے مار دینی ۔۔۔ :)
Top