اگر پچھل پیری ہوتی تو آنے آنے کے نشانات ملتے۔۔۔ جانے کے نہیں :laugh:
اب آپ دس دن نہ آئیں تو ہم دھاگے کو وہیں کھڑا رکھ کر کائی جما لیں اس کے اوپر۔۔۔۔:rollingonthefloor:
آئیں ہوتی تو یہ دھاگہ اتنا لمبا ہونے سے پہلے ہی پڑھ لیتیں۔۔۔ :shameonyou:
واہ جی جو لوگ پڑھ کر تھک جاتے انکا تو اللہ ہی...