نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    یعنی بات شعروں کے انتخاب سے آگے بڑھ گئی ہے۔۔۔ :)

    یعنی بات شعروں کے انتخاب سے آگے بڑھ گئی ہے۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    اب او لٹیرے والا گانا تو نہیں بنتا نہ یہاں۔۔۔ ہاہاہاہا جہاں فروز تھا یادش بخیر جنوں اپنا۔۔۔ ہاہاہاہا

    اب او لٹیرے والا گانا تو نہیں بنتا نہ یہاں۔۔۔ ہاہاہاہا جہاں فروز تھا یادش بخیر جنوں اپنا۔۔۔ ہاہاہاہا
  3. نیرنگ خیال

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

    تو دھاندلی کا کھیل شروع ہونا ہی تھا۔۔۔ الیکشن سر پر ہیں تو لڑکیاں ذرا دھاندلی کی پریکٹس کرنا چاہ رہی ہیں۔۔۔ اچھا تو یہ ہے بات۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    پروین شاکر اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے

    بہت شکریہ سرکار :) بہت شکریہ اپیا انتخاب کو پسند کرنے کا بہت شکریہ وارث بھائی :) شکریہ سر انتخاب کو پسند کرنے کا :) مشکور ہوں محسن :) ممنون ہوں سرکار :) آپ کا شکرگزار ہوں :)
  5. نیرنگ خیال

    ذکر ہے اس رات کا۔۔!!!

    واہ یار لاجواب تحریر۔۔۔ ویسے آپ کے والد صاحب کی ہمت کو داد دینی ہے کہ عین تہجد کے وقت بھی اپنی نیند خراب کر کے آپ کی تواضع کرتے تھے۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    جی احمد بھائی کافی گپ شپ لگ چکی واقعی۔۔۔۔ یہ تو جادوئی سٹیٹس تھا۔۔۔۔ :)

    جی احمد بھائی کافی گپ شپ لگ چکی واقعی۔۔۔۔ یہ تو جادوئی سٹیٹس تھا۔۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    یہ کیا لمبی بحث چھیڑ بیٹھے آپ لوگ۔۔۔ اب میں بھی لکھوں کچھ اس بارے میں کیا :)

    یہ کیا لمبی بحث چھیڑ بیٹھے آپ لوگ۔۔۔ اب میں بھی لکھوں کچھ اس بارے میں کیا :)
  8. نیرنگ خیال

    مہ جبین اپیا چوری ہوتی ہی سینہ زوری سے ہے اب۔۔۔ :)

    مہ جبین اپیا چوری ہوتی ہی سینہ زوری سے ہے اب۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    ایمان تازہ ہوگیا (تبصرہ جات کے لیے مخصوص)

    شکریہ منے :) شکریہ سرکار :)
  10. نیرنگ خیال

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    انیس بھائی ابھی کے لیے رسیدحاضر ہے۔۔۔ :) تفصیلی جواب کو فی الوقت اٹھا رکھیے :)
  11. نیرنگ خیال

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    اوئے یار کمال کردتا۔۔۔۔۔ بہت اعلیٰ لطف آگیا۔۔۔ واقعی میں محفل ایسی جگہ ہے۔۔۔ کوئی شک نہیں :)
  12. نیرنگ خیال

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    صرف پہلا آدمی ہی کافی تھا اس کام کے لیے سرکار۔۔۔۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    چلو کچھ تو اس لوٹا اس عالم مفلسی میں۔۔۔ :)

    چلو کچھ تو اس لوٹا اس عالم مفلسی میں۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    وہ میں نے پڑھی نہیں۔۔۔ اس لیے بےفکر ہو کر اٹھا لیا۔۔۔ :)

    وہ میں نے پڑھی نہیں۔۔۔ اس لیے بےفکر ہو کر اٹھا لیا۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    بری بات بٹیا۔۔۔ ابھی ایسا کیا ہو گیا۔۔۔ چلو چل کر صورت حال کو سنبھال لیتے ہیں۔۔۔ ایسی ہر بات پر دل چھوٹا نہیں کرتے گڑیا۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    آپ کا موبائل فون

    بس میں نے تو جب گراف دیکھا۔۔۔ تو اک چھناکے کی آواز سے سینے میں کچھ ٹوٹ گیا۔۔۔۔۔۔ :cry: بس وہیں سے الٹ بازی ماری۔۔۔ اور واپس موبائلوں کی دنیا میں آگیا۔۔۔۔ کہ اب اس ذرا سی بات پر کیا تماشہ کرنا۔۔۔۔ :whistle: اب دھاگہ پورا کیا پڑھنا۔۔۔ آپ پر اعتبار ہے۔۔۔ (y)
  17. نیرنگ خیال

    دائم آباد رہے گی "محفل" ۔۔۔ ۔ ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا (احمد بھائی کے پروفائل سے چرایا)

    دائم آباد رہے گی "محفل" ۔۔۔ ۔ ہم نہ ہوں گے، کوئی ہم سا ہوگا (احمد بھائی کے پروفائل سے چرایا)
  18. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ایسا کیا ہوگیا گڑیا۔۔۔۔۔ :)
  19. نیرنگ خیال

    آپ کا موبائل فون

    سیانا کون محب یا ماورا اوپر ذرا ووٹ کے بعد آراء ملاحظہ فرمائیے :devil:
Top