شریف بردران نے دیا ہے۔۔۔ سنا ہے کہ لینڈ مافیا کے بڑے چیتے ہیں۔۔۔ ;)
ویسے حلقہ 49 سے انجم عقیل اعوان کو ٹکٹ دیا ہے۔۔ جو خالص پنجابی لہجے میں کہتا ہے۔۔۔ او جی ساڈا تا ٹکا نئیوں لگا۔۔۔۔ :laughing:
یہاں CDA کے گھپلے میں سات ارب کا الزام ہے اس پر۔۔۔ لیکن وہ کہتا صرف 4ارب ہے یہ۔۔۔۔ :rollingonthefloor...