تبھی تو مل بانٹ کر کام کرنا چاہئے۔ ایک دن بہو فرش صاف کرے دوسرے دن ساس۔ لیکن بچے نے اتنا دیر سے چلنا کیوں شروع کیاا۔ یہ تو دو سال سے زیادہ عمر کے بچے کا پیر لگ رہا ہے
اب میٹھا بالکل نہءں اچھا لگتا۔ چائے پہلے سے پھیکی پیتے ہیں۔ ان شہد کی مکھیوں نے تو مت ہی مار ڈالی ہے۔ جیسے بھولنے لگتے ہیں پھر کسی نہ کسی کو یاد آ جاتا ہے کہ ابھی تک ہم نے بھید کیوں نہیں کھولا کہ اصل میں ہوا کیا تھا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: