اور دو چار دموں کے بعد آپ یہ کہتے سنائی دیں گے
یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم س
ہم سا ہو تو سامنے آئے
ہم سا ہو تو سامنے آئےٰ
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سر مگر بچا کر ہی انڈیلنا تھا تیل۔ اور تیلی تو ہاتھ کی کھجلی مٹانے کو تھی۔
اب ہر کام میں دوسرے ہی انسانوں کا بھلا تو نہیں دیکھنا نا۔۔ کسی ایک معاملے میں اپنا بھلا دیکھنے کا بھی تو حق ہے کہ نہیں۔ :rolleyes:
اور اس بار تو اس مراسلہ پر سیما آپا نے زبردست کی ریٹنگ دے کر ہمارے شک کو یقین میں بدل دیا کہ سارے کراچئیاز نے ایکا کیا ہوا۔
آپا آپ نے دیکھا ہی نہیں کہ ہمیں کنواں بول کر اسے اندھا کہا گیا :cry:
پھر ہم ہی میں علامت بتا کر بہرا کہا گیا۔ :cry: