نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہاں نا۔۔۔ کسی کو قدر ہی نہیں ہے۔ سبھی ایک ہو کر محاذ بنا لیتے ہیں گل بیچاری کے خلاف دل جلانے کے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اب کیا اسٹام پیپر پر انگوٹھا لگا کر تصدیق کروائیں سب سے کہ دکھا اشارہ؟ بس کہہ دیا تو کہہ دیا۔ آپ سارے مذکورہ بالا خوبیوں کے حامل اکٹھے کر کے ڈھیر لگائیں۔ ہمارے ہاتھوں میں کھجلی ہو رہی تیل کا کنستر ان پر اوندھا کر تیلی دکھانے کی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: یعنی کہ پورا گل دستہ تیار ہو سکتا ہے اب۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہاں ٹھیک کر لیجئیے تینوں باری ٹوٹکا استعمال ۔ لیکن کام صرف پہلی دو بار ہی میں کرے گا۔ انعام تیار رکھئیے بس آپ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اچھا تو کر دیا اشارہ۔۔۔۔ لگائیں ڈھیر اندھے بہرے لولے لنگڑے گنجے کانوں کا ڈھیر۔۔۔ ہم نے بھی ایک عرصے سے کنستروں پہ ڈھکن لگا رکھا ہے۔ تیلیا ں تو مل ہی جانی۔ سوچیں تو کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry:
  6. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بس اپنے تک ہی رکھئیے گا یہ راز ۔۔۔ ورنہ آئیندہ کے لئے ہم چپ رہیں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    پہلی غلطی سے سیکھ لیا نا۔۔۔ اب کی بار ضائع نہ جانے دیں گے ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اب ملا نا۔۔۔۔ عمل کر لیجئیے باقی ماندہ سیریز کے لئے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اور پھر پولیس کے ہاتھوں حراست کی نوبت آئے گی۔ پوری بات بتائیے نا تا کہ اپنے رسک پر امید رکھیں فہیم بھائی چرس کی چراست کی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ تو خوشی کی بات ہوئی نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    صد شکر کہ جن اور انسان کو صحیح جگہ پر لکھا ورنہ ہماری سبز بھوتنی مشکوک ہو جاتی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ وہ چیز جب ذہانت ری چارج کرنی ہو فری میں ۔ نسخہ وانٹڈ؟ :cool:
  13. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نہیں نہیں وہ شہد لگاتی نہیں ۔ ذرا ان کے چھتے میں ہاتھ تو ڈال کر دیکھئیے۔ لگ پتہ جائے گا۔ مینڈک البتہ معصوم سے ہوتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کچھ دن پہلے کوشش کی استعمال کی۔۔۔ مگر دوسری پارٹی حاوی ہو گئی ۔ تب سے اگلی کوشش کرنے کی ہمت نہیں پا رہے۔ لیکن کریں گے استعمال پھر سے۔ باقی ہماری قسمت۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    نہیں پڑھا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    جب شہد کی مکھیوں کو پکڑ سکتے ہیں تو مینڈک کو کیوں نہیں۔ وہ تو ڈنک بھی نہیں مارتا۔ :cry:
  17. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہیں ہیں کیا جنوں کے بھی بارڈر ہوتے ہیں۔ ہم تو سمجھتے تھے کہ بس جرسی وغیرہ کا بارڈر ہوتا ہے یا پھر شرٹس کے دامن کا بارڈر ہوتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا۔۔۔:D ویسے ذخیرہ بھی تو کی جا سکتی ہے نا۔ ہم اسی چکر میں سمیٹتے رہتے ہیں ذہانت ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہوتا نہیں ہوتی۔۔۔۔
Top