نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    ہاں ہاں لگتا ہے جیسے دور کہیں شہنائی سی بج رہی ہو۔ :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    ہاں آپا اچھا کیا بہت کہ نظر اتاری۔ اب تو ہمیں شہد کی مکھیاں بھی اپنے جیسی لگنے لگی ہیں ، یا پھر ہم ان کے جیسے۔ مگر کچھ نہ کچھ تو مماثلت ہو ہی گئی ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    محفل کے حق میں تو موافق ہی رہے لیکن ہم اپنی بات کر رہے ہیں بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    کانوں میں بھنبھناہٹ تو ابھی تک جاری ہے نا پسندیدہ ، نا خوشگوار سی آوازیں۔ لیکن اس ڈر یا کیفیت کو دور کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ جی بھر کے تذکرہ کیا جائے ان منحوس ماریوں کا جنھوں نے ہمیں حال سے بے حال کیا۔ طبیعت کافی بہتر ہے ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    ہماری پروفائل کے فلاور پر غور کیا آپ نے روفی بھیا۔ یعنی کہ تمام تر حالات ہی غیر موافق رہے ہمارے حق میں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    اور یہ کیا کہ آ ہی گئی ہو۔۔۔۔ یعنی کہ آنکھوں پر بھروسہ نہیں رہا نا۔ اب اتنے دن بھی تو غیر حاضر نہ تھے ہم۔
  7. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    خوشی کس چیز کی ہے بھلا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کو ساتھ لے جانے کو آئی روفی بھیا یہاں یہاں
  9. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    میں آؤں کہ نہ آؤں۔۔۔ جب تک جواب ملے گا اپنی تو انٹری ہو چکی ہو گی۔ سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم خیریت نیک مطلوب ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نگاہ الفت
  11. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    مگر یہ تو نہ بتایا گیا کہ کون سے کونے میں کھڑے ہونا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    دلاچھڈ چا شوق وفاواں دے بن سجنڑ گزارے کر لے جہڑے تروڑگئےنی سنگتاں دے ہنڑآپ نتارے کر لے میں سجنڑ فرید وٹاونڑے کوئی نووں بھاویں جتنےچارےکرلے لجپال سدی کے کیوں آدھا ایں نویں سجن پیارےکرلے
  13. گُلِ یاسمیں

    اڈیک

    آندے نیں نا۔ کیوں نئیں آندے ہونے بھلا۔ شام ہووے تے دل گھبراوے کیوں ماہی نہ پھیرا پاوے وچ اڈیک دے تسیاں اکھاں کوئی تے اس نوں جا سمجھاوے تسیاں بولے تو دھنسی ہوئی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہاں تو کام ہی تو کر رہے ساتھ ساتھ۔ اب تو بنا کر فارغ بھی ہو گئے :cry:
  15. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہمارے ساتھ اچھا نہ کیا تھا روفی بھیا نے۔ اسی لیے اب انھیں کچھ نہیں سوجھ رہا لفظ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جب تک جاگے انسان تب تک رات کیسے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ہم تو سچی میں پچھلے ایک گھنٹے سے باورچن بنے کھڑے ہیں باورچی خانہ میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    وہ لڑی تھک گئی تھی نا۔ کل پکی پکی اس کی باری پھر سے۔
Top