نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    خیر مبارک
  2. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    سلامت رہئیے عرفان بھائی۔ صحتیابی کی طرف رواں دواں ہے دھیرے دھیرے۔ کانوں میں ابھی تک وہی بھنبھباہٹ قابض ہے جیسے انھوں نے اپنی زبان میں کہا ہو ATTACK
  3. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: بے وجہ تو کچھ نہیں ہوتا وقار بھائی جبکہ شہد کی مکھیاں ہم سے زیادہ خونخوار تو نہ تھیں۔ بس ایک ہی بات ان کے حق میں جاتی ہے کہ چھتہ اس جتھے کا تھا۔ ذکر سے ہی وہء کیفیت ہونے لگتی ہے اس لیے ابھی تک داستان الم سنانے سے گریز کر رہے۔ مگر سناتے ہیں جلدی کہ چھہانے جیسا تو...
  4. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    ہاں ہاں صاف کیجئےطبیعت مگر شہد کی مکھیوں کی۔ طبیعت بہتر ہے بھی اور نہیں بھی مگر الحمد للہ گھر تشریف آوری ہو چکی ہے۔ اور پورے چودہ دن کے بعد آج جیسی خوبصورت صبح دیکھنے کو ملی ہے ورنہ تو سفید سفید لباس ہی ہر طرف دکھائی دیتے تھے۔ نہ معکوم پڑتا تھا کہ دنیا میں ہیں ہاں تو بات ہو رہی تھی صبح کی...
  5. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    سلامت رہئے۔ جزاک اللہ
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم جلد ہی مجرموں کی صورت آپ کودکھاتے ہیں۔ ذہن پر زور دے کر ان کے نقوش سوچنے کا کام جاری ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    سلامت رہئیے شمشاد بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    سلامت رہئیے ہمیشہ ❤️
  9. گُلِ یاسمیں

    عمر تھوڑی ہے سلیقے سے بسر ہو جائے ان کے کوچے سے میرا روزگزر ہو جائے ❤️❤️❤️❤️❤️

    عمر تھوڑی ہے سلیقے سے بسر ہو جائے ان کے کوچے سے میرا روزگزر ہو جائے ❤️❤️❤️❤️❤️
  10. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    یہ خلیل بھائی کی نظم مکوڑا سے لئے ہیں دو مصرعے۔ سچ ہی تو کہتے ہیں کہ کچھ اشعار پڑھتے ہوئے لگتا ہے کہ جیسے آپ پر بیتی کسی دوسرے نے اپنے الفاظ میں بیان کر دی ہو۔ بالکل ایسا ہی تو ہوا تھا مگر وہ مکوڑے نہیں شہد کی مکھیاں تھیں۔ ظالم والی۔ کسی مظلوم کو کاٹ ڈالا۔ :cry: :cry: :cry:
  11. گُلِ یاسمیں

    دھُن کا پکا مکوڑا

    بہت اچھی نظم ہے۔ یہ دو مصرعے ہمارے درد کی عکاسی کر رہے ہیں۔ بس انھیں لے کر دوسری لڑی میں جا رہے ہیں ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    آمین ثم آمین کرم ہوا اللہ پاک کا۔ آج تو ہسپتال سے بھی رہائی مل گئی الحمد للہ۔ اگرچہ چودہ دن بہت لمبے تھے۔ جو تکلیف رہ گئی ہے، ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گی وہ بھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    اچھا ہوا کہ افغانی جلیبی نے باخبر رکھا واٹس ایپ پہ ۔ ورنہ محمد وارث بھائی ایک بار پہلے بھی ہمیں مرحومہ سمجھ چکے ہیں۔ اور سوچئیے تو ذرا کہ اس بار بھی ایسا ہوتا تو؟ دعائیں رنگ لائیں۔۔۔ شکر اللہ پاک کا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    آمین ثم آمین۔ بس پیلا رنگ ڈھونڈ رہے۔ مل جائے تو دشمن کی پہچان کرواتے ہیں عاطف بھائی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ یاد رہا آتے ہی سلام کرنا ہمارئ طرف سے سب کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مطلب یہ کہ اب اس لڑی کی رفتار بڑھنے والی ہے۔ اتنا ہلکے ہلکے کیوں چل رہی ہے بھلا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    نہیں گُلِ یاسمیں کے لئے۔ ایویں ہلکا نہ لیجئیے گا اپنی بڑی اہمیت ہے آپا کے دل میں۔ اور نہیں تو کیا۔ میں کوئی جھوٹ بولیا سیما علی آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    میں آؤں

    بے شک اس پروردگار نے واپس لوٹایا آپ لوگوں میں۔ ورنہ ہم نے تو وہیں جا کر محفل سجانی تھی آپا۔
Top