غازی جب میدان جنگ سے لوٹ آتے ہیں تو کیا وہ آخری بار ہوتی ہے۔
پہلی بار دو ہفتے، اگلی بار ایک ہفتہ۔ اور اس سے اگلی بار مکھیوں کو ہسپتال جانے کی ضرورت پیش آئےگی۔
اتنی ساری دعاؤں نے حصار میں لیا ہوا تھا کہ ہمیں بھی اتنے سارے ڈنک کھانے کے بعد اندازہ ہوا۔ سلامت رہیں سب پھر سے دعائیں کرنے کو۔