باقی ماندہ دو چانسز کے لئے ٹکا کر پتھر مار لیجئیے مینڈکوں کو۔ لیکن ایک صلاح ہے کہ آخری چانس میں ہر گز ایسا نہ کیجئیے گا۔ کوئی ایک تو بولنے والا چانس ہونا چاہئیے نا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
مشورہ اگرچہ مفت کا ہے مگر غور فرمائیں گے تو معلوم پڑے گا کہ ہر مفت کا...