ہم کاہے کو خیال کریں عاطف بھائی۔
جس تن لگی او ہی جانے
ویسے یہ بھی سچ ہے کہ
محبت دے مجبور ویکھے نئیں جاندے
خان بھیا ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک جلدی ملوائے آپ کو آپ کی نصف بہتر سے۔ لیکن جس مقصد کے لئے پردیسی بنے ہیں پہلے اس طرف دھیان دیجئیے۔