ضلع بدین میں واقع صاحب محل فن تعمیر کا شاہکار ہی نہیں محبت کی حسین نشانی بھی ہے، مقامی نواب کی جانب سے اپنی بیوی کے نام پر تعمیر اس محل کو سندھ کا تاج محل بھی کہا جاتا ہے ۔
بدین کےقصبے کڈھڑومیں تعمیر صاحب محل قدیم طرز تعمیر کا وہ شاہکار ہے جو آج کے دور جدید میں بھی مثالی ہے، مقامی نواب میر...