میرے بھائی آج آپ کا واسطہ جن حالات سے پڑا ہے اور جو واقع آپ کے ساتھ پیش آیا ۔ایسے حالات اور واقعات ہمارے ملک میں تقریبا ہر پاکستانی کے ساتھ پیش آتے ہیں ۔سرکاری اداروں میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے۔ہم اپنے جائز کاموں کو کروانے کے لیے کے لیے بھاری رشوت دینے پر مجبور ہیں۔کرپٹ مافیا نے ہر ادارہ اپنے...