نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    ٹی20 میں تو کبھی کبھی 120 رنز بھی پہاڑ ثابت ہو جاتے ہیں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    بیٹنگ وکٹ ہے بڑے اسکور کی ہی امید تھی۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    IND 174/2۔18.0 Ovs ٹوٹل اسکور 210 بن سکتا ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    بڑے اسکور کی تمنا دم توڑ چلی۔:D
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    80 رنز پر دھون آوٹ کیوی ٹیم کی پہلی کامیابی
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    IND 140/0 ۔15.0 Ovs ہندوستانی بلے باز جم کر نیوزی لینڈ کے گیند بازوں کی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میاں آپ اپنی عینک کو صاف کریں اور عنوان پر توجہ فرمائے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مراسلہ میٹر

    بھیا لاحول کیوں۔اگر یہ ایموجی غیر مناسب ہوتی تو منتظمین اس کو فہرست میں شامل نہ کرتے۔:)
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مراسلہ میٹر

    سر میں تو آپ کے تھوڑے سے کو بھی بہت جانو ہوں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مراسلہ میٹر

    سر یہ خبر تو باعث تشویش ناک ہے۔سر آپ اور دیگر چند سینئر محفلین ہی باقاعدہ محفل کو پابندی سے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :wave: ٹاٹا نہیں کیا آپ نے جاتے ہوئے لوگوں کو۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلادی الٹی ا ب پ ہم نے۔
Top