املوک پاکستان میں کچھ دہائیوں سے ہے اس کی کاشت سب سے پہلے چین میں کی گئی اس کے بعد اسے جاپان میں کاشت کیا جانے لگا۔پاکستان میں اس کو جاپان سے درآمد کیا گیا ہے اسی لے اس پھل کو زیادہ تر لوگ جاپانی پھل کہتے ہیں۔یہ موسم سرما کا پھل ہے اور اسے اب پاکستان کے کچھ علاقوں بڑی کامیابی سے کاشت کیا جا رہا...