جدید ٹیکنالوجی سے لیس سائنسی دور ہمیں ہر روز نت نئی ایجادات سے متعارف کر واتا رہتا ہے جس سے ہر شعبے میں جدت پیدا ہوتی جارہی ہے۔
چین میں ایسا ہی ایک دنیا کا سب سے پتلا ٹی وی سیٹ مارکیٹ میں لایا گیا ہے جو آئی فون8 سے زیادہ پتلا ہے، اسے چین کے صوبے شین زین کے ایک اسٹور میں فروخت کے لیے پیش کیا...