بھارتی کرکٹ میں ایک اور تنازع سامنے آگیا، کھلاڑیوں کے بعد پچ بھی فروخت ہونے لگیں ، پچ کیوریٹر اب بکیز کی مرضی کی پچیں تیار کرنے لگے۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے پونے میں کھیلا جانا ہے،میچ سے قبل بھارتی ٹی وی چینل کے اسٹنگ آپریشن کے دوران کیورٹر پندورنگ سیلوگونکار کیمرے کے سامنے...