نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اور مے فئیر کی گول ببل گم آم رس ٹافی پہلے بائیں تصویر میں موجود شکل میں آتی تھی۔ پھر زمانے کے ساتھ اس نے بھی اپنا ریپر بدل لیا۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    شروع کرتے ہیں میرے بچپن کی سب سے مشہور ٹافی سے۔۔ کالے ریپر میں لپٹی بون بون اک بہترین عیاشی تھی بچپن کی میرے بچپن میں دوسری مقبول ترین ٹافی بون بون کے بعد۔۔۔ مہنگی ہونے کی وجہ سے یہ دوسرے نمبر پر تھی۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    زبیر بھائی نے بچپن کی جھلک شروع کیا تو تصاویر کے ساتھ جڑی اور بہت سی چیزیں ذہن میں روشن ہوتی چلی گئیں۔ وہ ماں کی ٹانگوں پر جھولے لینا اور لوریاں سننا۔۔۔ابو سے پیسے لے جا کر ٹافیاں خرید خرید کر کھانا۔ اور شام کو مغرب کی اذاں کے ساتھ ہی تھک کر آنکھیں موند لینا۔ ایک یہ دن جب جاگی راتیں دیواروں کو...
  4. نیرنگ خیال

    بڑے بڑے کہنہ مشق شاعر اور ادیب آئیں گے وہاں۔۔۔ تو امید ہے کہ روداد بھی مزیدار ہی لکھیں گے۔۔ :)...

    بڑے بڑے کہنہ مشق شاعر اور ادیب آئیں گے وہاں۔۔۔ تو امید ہے کہ روداد بھی مزیدار ہی لکھیں گے۔۔ :) آپ اس پر گزارہ کیجیے گا۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    جی یہ پاکپتن کے ہیں۔ مجھے موجودہ رہائش کا تو علم نہیں۔۔ اور نہ میں نے رابطے کی کوشش کی ہے۔ کہتے ہیں تو پتا کرتے ہیں۔ :) اور بہت زیادہ مشکور ہوں ترجمہ پسند کرنے پر۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    انشاءاللہ۔۔۔ ویسے آج ہمارا شام کو محفل سجانے کا منصوبہ ہے۔ :)

    انشاءاللہ۔۔۔ ویسے آج ہمارا شام کو محفل سجانے کا منصوبہ ہے۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    زبیر بھائی کے اگلے پچاس سالہ منصوبے میں اسلام آباد آنا بھی شامل ہے۔۔۔ لیکن میں پھر بھی منتظر ہوں :)

    زبیر بھائی کے اگلے پچاس سالہ منصوبے میں اسلام آباد آنا بھی شامل ہے۔۔۔ لیکن میں پھر بھی منتظر ہوں :)
  8. نیرنگ خیال

    لو جی کر لو باتاں ۔۔۔ عمران خان کو ووٹ دینا شرعا حرام ہے ۔مولانا فضل الرحمان کا بیان

    مولانا نے یہ بیان چھوٹا گوشت کھانے سے پہلے دیا کہ بعد میں۔۔۔۔:devil:
  9. نیرنگ خیال

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    اور گڑیا جو حکم کرے۔۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    :laughing: دلداری واعظ کو اک ہمیں ہیں ورنہ اب شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے ہاہاہاہہا۔۔ اپیا میں تو اس لیے نہیں سدھر رہا کہ آپ پھر کسے کہیں گی سدھر جاؤ۔۔۔ :rollingonthefloor: ورنہ ہم سدھرنے پر آئیں تو ایسے سدھریں کہ زمانہ یاد کرے۔۔۔ :devil: جیسے لوگ کہتے ہیں۔۔۔ وہ بڑا سدھر گیا ہے۔۔۔ :laugh:
  11. نیرنگ خیال

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    ارے گڑیا جوابات تو ہم نے دینے ہی تھے۔۔۔ وہ تو ویسے ہی ذرا کھینچ رہے تھے۔۔۔ :) شکریہ کیسا :) اور ڈرانا کیسا۔۔۔ میں نے کونسا تصویر لگا دی ہے۔۔۔ :devil:
  12. نیرنگ خیال

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    یہ تو ایسے لکھا۔۔۔ جیسے کوئی کہہ رہا ہو آپ تو تھے ہی اس لائق۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  13. نیرنگ خیال

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    یعنی ہمارا "سر" "دار" پر ۔۔۔ :cautious::p
  14. نیرنگ خیال

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    بہت شکریہ فرحت حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں :) سر آپ اس پذیرائی پر بے حد ممنون ہوں۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    شکریہ اپیا۔۔۔ میں ویسے عموماً اپنی طرف سے ترجمہ کر دیتا ہوں۔۔۔ :) بسا اوقات شاعری میں وہ الفاظ استعمال ہوتے ہیں۔ جو عمومی بول چال کا حصہ نہیں ہوتے۔۔۔۔۔ چاہے شاعر کو گراں گزرے۔۔۔ :cowboy: شکریہ باباجی۔۔۔ :) تسی پنجابی بس ناں دے ای او سرکار۔۔۔ :) شکریہ زبیر بھائی :)
  16. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    :laughing: دلداری واعظ کو اک ہمیں ہیں ورنہ شہر میں ہر رند خرابات ولی ہے ہم تو اس لیے نہیں سدھر رہے اپیا کہ پھر آپ کسے کہیں گی سدھر جاؤ۔۔۔۔۔ :devil:
  17. نیرنگ خیال

    بیخود کیئے دیتے ہیں انداز حجابانہ-بیدم شاہ وارثی

    باباجی بہت زبردست کلام۔۔۔۔ راحت فتح علی خان نے بھی بہت عمدہ پڑھا ہے۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    تمام اسلام آباد والے احباب اگر آنا چاہیں تو دعوت عام ہے۔۔ چند ایک جو مجھے یاد ہیں۔ ان کو ٹیگ کر دیتا ہوں امجد علی راجا امجد میانداد محسن وقار علی الف نظامی خرم شہزاد خرم
  19. نیرنگ خیال

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    گڑیا ترجمہ کرنے سے اسکا حسن خراب ہوجائے گا۔۔۔ لفظی ترجمہ کر دیتا ہوں تاکہ وہ احباب جن کو پنجابی نہیں آتی وہ بھی تھوڑا سا لطف اٹھا لیں۔۔۔ :) اِس ہاتھ سے اُس بات تک کے راستے سوہنی نے اسی لیے چنے تھل کے راستے میں چاہتا تھا کہ ٹلتے راستے لیکن بھاگ بھاگ کر پلٹتے ہیں راستے منزل کوئی دور تو نہ...
  20. نیرنگ خیال

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    بہت دنوں سے سوچ رہی تھی۔۔۔۔o_O رات کو کیوں نہیں سوچتی تھی۔۔۔۔ :cautious: صرف دن کیوں۔۔۔ :unsure: سر پر بلب جلا تھا۔۔۔۔ جب ذہن میں یہ خیال آیا۔۔۔ :lightbulb: اگر جلا تھا تو بجھایا کیسے :eyerolling: میز سنانا کونسا مشکل ہے۔ اور وہ بھی تین کا۔۔۔ ایسا میز جس کی تین ٹانگیں ہوں۔۔ تین کا میز کہلاتا...
Top