نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    پاکستان سے دور موجود ناظرین کے لیے پیش ہے۔۔۔ :bighug:
  2. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اس پاپڑ سے بھی پتلے والے پاپڑ ہیں۔۔۔ یہ والے یاد ہیں۔۔۔ کرنچی کرنچی۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    خدا تجھے امی کی مار سے آشنا کر دے کہ تیرا مار کھانے کی چوٹ پر اعتقاد نہیں ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
  4. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    ہاہاہاہاہاہا :) بہنوں سے ہار کوئی ہار نہیں ہوتی گڑیا۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    آپ بےفکر ہو کر آگ لگائیے۔۔۔۔ :p اپنے پاس آگ سے بچاؤ کا لباس موجود ہے۔۔۔
  6. نیرنگ خیال

    بلا عنوان 3

    کیسے کیسے ظالم لوگوں سے دنیا بھری پڑی۔۔۔ خوف خدا کیا ہوتا اس لفظ سے ہی انجان۔۔۔۔ کیسے کوئی اپنی بیٹی اور بیوی کو جلا سکتا۔۔۔ میری بیٹی بیمار ہے اور میں کانٹوں کے بستر پر سو رہا۔۔۔۔ یہاں لوگ اففففف۔۔۔ اففففف۔۔۔ یہ لوگ جینے کے بہانے کیسے تراش لیتے ہیں۔۔۔۔۔:cry: ڈھٹائی کہ تین دن تک وہ مطمئن کھاتا...
  7. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اوہ معذرت ۔۔۔۔ :biggrin: یہ لیں آپکی ڈانٹ والی گن بھی آگئی۔۔۔ :devil:
  8. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    :embarrassed: یہ ٹھیک ۔۔۔:confused3::devil2:
  9. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    یہ تو درست کہا صرف پہلی لائن دوسری سے شدید غیر متفق۔۔۔ آپ کو کیا پتا کہ مار کیا ہوتی ہے۔۔۔ :cautious: اور یہ قومی فریضہ ہماری باری کیوں بھلا دیا جاتا ہے۔۔۔ :evil:
  10. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    میں ڈر گیا۔۔۔ :biggrin: آپ اپنی ڈانٹ والی گن بھول آئیں تھیں۔۔۔ یہ لیں۔۔۔
  11. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    نہیں ابو نے کبھی بھی نہیں مارا۔۔۔۔ ڈانٹا لیکن مارا نہیں۔۔۔ شائد امی نے کبھی ان کو ہاتھ اٹھانے ہی نہیں دیا۔۔۔ :) اور لوجی لگتا کیوں نہیں۔۔ ۔"ہائے امی مر گیا" کے نعرے مارتے تھے ہم۔۔۔ قسم سے بڑی زور سے لگتی تھی۔۔۔ اک بار تو گرم پھونکنی مار دی امی نے۔۔ بازو پر نشان پڑ گیا۔۔ پھر بھاگی بھاگی ڈاکٹر کے...
  12. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    جی گڑیا ابھی بھی گود میں ہے۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    شکریہ محسن۔۔۔ آج تو محفل سے اتنا حوصلہ مل گیا۔۔ سیروں خون بڑھ گیا میرا۔۔۔ ابھی امّ عشبہ کو بھی یہ دھاگہ دکھایا۔۔ وہ بھی بہت خوش ہوگئی۔۔۔۔ :) آپ سب کی محبتوں کا قرض نہیں اتار سکتا۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    بنوا رہا ہوں اپیا۔۔۔ چار پانچ گلاس۔۔۔۔۔ جتنا عشبہ پیے گی۔۔۔ بقیہ میں پی لوں گا۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اس حکایتی نے ہمیں کونسا ٹائٹل دے رکھا ہے۔۔ میں نے چمٹے سے بھی مار کھائی ہے۔۔۔ شائد ہی کوئی چیز رہی ہو جس سے مار نہ کھائی ہو۔۔۔ پر بعد میں امی پھر دیر تک روتی رہتی تھیں۔۔۔۔ ابو نے کبھی نہیں مارا۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    آمین اپیا آپ کا پیغام حکمران تک پہنچا دیا ہے۔۔۔ کیلے کے شیک والا۔۔۔۔ کیوں کہ کھا تو وہ کچھ بھی نہیں رہی۔۔۔۔ اس لیے شیک ہی بہترین رہے گا۔
Top