آپ تمام احباب کا ان محبتوں پر بہت مشکور ہوں۔ اللہ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ :)
عشبہ کی طبیعت اب بہتری کی طرف مائل ہے۔ وہ گزشتہ مہینہ بھر سے بیمار ہے۔ لیکن کل سے اسہال کی بیماری شدت پکڑ گئی۔ جس کی وجہ سے بٹیا نڈھال ہو گئی۔
آپ تمام احباب کی دعاؤں سے اب بہتر ہے۔
سر سید زبیر صاحب کا دل کی...