ارے عسکری بھائی شاہ جی آپ کو ایسے ہی ڈرا رہے ہیں۔۔۔ دس روپے کا ہی ہے۔۔۔ اور وہی ذائقہ۔۔۔ کہتے ہیں تو کسی لاہوری کو کہہ کر تصویر لگوا دیتے ہیں۔۔۔ جن دنوں لاہور چیمبر آف کامرس میں دفتر تھا۔۔۔ تو اکثر سامنے باغ جناح جا کر کھا لیتے تھے۔۔۔۔:bighug:
تو پہلے خاموشی سے نکل جانے کی کیا وجہ تھی اپیا۔۔۔ اتنے منفرد خیال کو لفٹائے بغیر۔۔۔ (n)
بہت شکریہ اپیا۔۔۔ یہ گانا بھی بڑا اچھا ہے۔۔۔ اور بنی کا یہ دل ہو جواں بھی اسی دور کا ہے۔۔۔ :) اور سب سے شوخ ہوتا تھا نازیہ حسن کا ڈسکو دیوانے۔۔۔۔ :)
فوراً سے پہلے وہاں پہنچو۔۔ چوک بازار میں جہاں رات کو سٹال لگتے کھانے کے۔۔۔ وہاں ہم دکانوں کے سامنے بنے فٹ پاٹھ پر بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے۔۔ اس کے بعد یہ گولی والی بوتل پینے جاتے تھے۔۔۔ اب تو پتا نہیں ملتی ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔
یہ اک چھوٹا سا بیج نہیں ہواؤں میں اڑتا پھرتا۔۔ جس کے ہرطرف سفید بال سے ہوتے ہیں۔۔۔ کھانے کا تو پتا نہیں۔۔ پر میں نے ہفتے والے دن ہی اس کی تصاویر کھینچی ہیں۔۔۔ یہاں پیش کردوں گا۔۔۔ :)
واہ سرکار واہ۔۔۔ باقی تینوں سے تو ملاقات نہیں ہے۔۔۔ لیکن سید زبیر سر کا جو مزاج بیان کر دیا۔۔۔ تو میں سمجھا یہ بھی میرے دل میں ہے۔۔۔ عمدہ عمدہ۔۔۔ زبردست سرکار۔۔ آپ کی قیافہ شناسی کو بھی ماننا پڑے گا۔۔۔ ہم تو بناء ملے بھی معتقد تھے۔۔۔ :)