نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    آپ کے پاس رکھ لیں پر راستے میں سمندر پڑتا ۔۔۔ اور ہم سب تیراکی سے نابلد۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    اسے کہتے ہیں شاپر ڈبل کرنا۔۔۔:evil: لاہور سے 35 منٹ کے فاصلے پر گوجرانوالہ گئے نہیں۔۔۔:cautious: اور اسلام آباد آئیں گے۔۔۔۔ :eek:
  3. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    Go بسکٹ کی بات کر رہے آپ۔۔۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    کچھ ایسے ہوتے تھے وہ ماسک
  5. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    گڑیا واقعی میں ٹیگ نہیں کیا تمہیں؟ :cautious: بہت بہت زبردست اور شکریہ کوئی نہیں ان مسکانوں کا۔۔۔ یہ تو فرض تھا مانو گڑیا :)
  6. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    زبردست اپیا۔۔ بچپن تو میرا بھی بڑا ہی صبر و قناعت والا تھا۔۔۔ لیکن جو چند اک یادیں تھیں۔۔۔ میں نے سوچا تمام کے ساتھ بانٹی جائیں۔۔۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    واہ زبردست۔۔ یعنی آپ تو ٹافیوں کی یادیں چہرے پر سجائے پھرتے ہیں۔۔۔ (y)
  8. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    جی بالکل ہوگیا۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں جو بھی امی کہتی تھیں جب میرے بچپن کے دن تھے چاند میں پریاں رہتی تھیں ایک یہ دن جب اپنوں نے بھی ہم سے ناطہ توڑ لیا ایک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں ایک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی لگتی ہیں ایک وہ دن جب آؤ کھیلیں ساری گلیاں کہتی تھیں ایک یہ دن جب...
  10. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    رسیلی سپاری سے تو ابھی تک جان نہیں چھڑا پایا
  11. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    لوگوں کو ٹیگ کر کے بعد میں مراسلہ مدوّن کرکے سب کے نام مٹا دو۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اک رنگو بسکٹ آتے تھے اور ٹی ٹائم۔۔ جب مہمان جاتے تھے تو ہم پھر کھاتے تھے۔۔۔ کیسی کیسی یادیں۔۔۔ اور گر کبھی کوئی مہمان بیچ میں ہمیں بلا کر بسکٹ دیتا تھا۔۔ تو امی کیسے آنکھوں میں منع کرتی تھیں۔۔۔ اور اگر ہمارا بسکٹ کھانے کا دل ہوتا تو ایسے موقعوں پر ہم کبھی امی کی طرف نہیں دیکھتے تھے۔۔۔ یاد...
  13. نیرنگ خیال

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    لیکن مجھے ان کا کلام بے حد پسند ہے۔ میں نے یہیں پنجابی فورم میں بہت سا ٹائپ کر کے شریک بھی کیا ہے۔ اور انتقاماً ترجمہ بھی کیا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
  14. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اور چینی والا بسکٹ نائس جو ٹرانسپیرنٹ پیکنگ میں آتا تھا بعد میں ملبوس بدل کر اس طرح کی شکل میں آگیا۔۔۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد ملبوس بدل کر اس شکل میں بھی بکتا رہا۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    راک این رولا۔۔۔ جس کے اندر کافی سارا کھوپرا بھرا ہوتا تھا۔۔۔ ہمارے بچپن تو مرنڈے کھاتے گزرا۔۔۔ چاول والے۔۔ دال والے ۔۔۔ گڑ والے مرنڈے۔۔۔ اب تو مرنڈے شاید نہیں ملتے۔۔ یا پھر ملتے ہونگے میں نے نہیں دیکھے۔۔۔ کم از کم اسلام آباد میں لوگ مرنڈے سے آشنا نہیں۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    کھوپرا ٹافی کا کچھ نہیں بدلا سوائے سائز کے۔۔۔۔ اب یہ بہت چھوٹی رہ گئی ہے حجم میں۔۔۔ بنٹی چاکو 4۔۔۔۔ بعد میں اس میں بہت سی مصنوعات آئیں۔۔۔ لیکن میرا خیال ہے پہلے پہل یہی آئی تھی۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    فانٹی ٹافی سے پہلے فانٹا کی ٹافیاں آیا کرتی تھیں۔ جو ایک روپے میں آٹھ آتی تھیں۔ ان کی کوئی تصویر نہیں ملی مجھے۔۔ اس جیلی پر چینی لگی ہوتی تھی۔۔۔ پر مجھے یہ کوئی خاص پسند نہ تھی۔۔۔ فروٹا چیو کی طرح یہ جمبو جوبلی آتی تھی۔ جو اس دور میں بقیہ ٹافیوں سے حجم زیادہ رکھنے کے سبب ہم میں مقبول تھی۔
  18. نیرنگ خیال

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    بگ بٹر ٹافی۔۔۔ دودھ مکھن سے بنی (کمپنی کا دعوٰی) اس ٹافی کے اوپر اک بادام بھی لگا ہوتا تھا۔ بٹر سکاچ ٹافی جو پہلے اس ریپر میں آتی تھی۔۔ بعد میں زمانے کی ترقی کے سبب اس کے ریپر نے بھی رنگ روپ بدل لیا۔۔۔
Top