اِیس ہتھ توں اُوس گل دے پینڈے
سوہنی لئی نیں تھل دے پینڈے
میں چاہندا ساں ٹلدے پینڈے
پَج پَج پئے نیں ولدے پینڈے
منزل کوئی دور تا نئیں سی
جے ناں مینوں چھلدے پینڈے
ہوکے پر پر برفاں ہوگئے
کنےسڑدے بلدے پینڈے
میری لانگھ تے سُتے اٹھے
اکھاں مَلدے مَلدے پینڈے
صابرؔ ساں ناں تا ایں خورے
مینوں رئے...
زبیر مرزا بھائی کی محبت ہے کہ ہم کو یہاں آواز دی۔ اور اتنی عمدہ تحریر پڑھنے کو ملی۔ لیکن ہم اس میں کیا تنقید کر سکتے ہیں۔ زبیر بھائی۔۔۔ تنقیدی نگاہ کے لیے کچھ تعمیری علم بھی تو ہونا چاہیے۔۔۔ اور اس سے ہم کوسوں دور۔۔۔ :)
اور اس بات سے صد متفق ہوں کہ معاف وہی کر سکتا ہے۔ جو اس عمل سے گزرا ہے۔ اور...
کم از کم میں ان بقیہ تینوں احباب سے تو بہت کم شرارتی ہوں۔۔۔۔:p تم نے گہیوں کے ساتھ گھن بھی پیس ڈالا۔۔۔۔ :cautious:
شکریہ کی کوئی خاص بات نہیں۔۔۔۔:laughing: پھر بھی شکریہ۔۔۔ :laugh:
سر آپ نے اپنا ریکارڈ توڑ دیا۔۔ یعنی کہ اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔۔۔
آج مورخہ 3 مئی بروز جمعۃالمبارک سنہ 2013 کو سر نے اک عدد سمائلی لگا کر سمائلی لگانے کا افتتاح کر دیا۔۔ :notworthy: