نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    :laugh: :cautious: :rollingonthefloor:
  2. نیرنگ خیال

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    :laughing::rollingonthefloor:
  3. نیرنگ خیال

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    :rollingonthefloor: ہاہاہاہا اپیا پریشان ہونے کی نہیں رکھی۔۔۔ ہمارا مختلف انداز کیسا لگا۔۔۔۔ :devil::laughing:
  4. نیرنگ خیال

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    :ROFLMAO: یار نیلم نے تو یہ کاروبار ہی بند کردیا ہے۔۔۔ سنا ہے اسے ڈراموں کے کاروبار میں بہت منافع ہورہا ہے۔۔۔ :p
  5. نیرنگ خیال

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    گڑیا۔۔۔۔ :) :)
  6. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    :devil::rollingonthefloor: آج میں نے سیکھا کہ اگر آپ کان لگا کر باتیں سنو تو باتوں کے ساتھ آپ کے کان میں پانی بھی جا سکتا ہے۔۔۔ :laughing:
  7. نیرنگ خیال

    بچے من کے سچے

    واہ ماشاءاللہ کیا خوب تحریر ہے۔ اور ہو بھی کیوں نہ۔۔۔ پھر پسر قابل میراث پدر کیوں کر ہو۔۔۔ :) اور آپ کا ترجمہ بھی۔۔۔ پر آپ کے الفاظ کے تو ہم ہمیشہ سے ہی اسیر ہیں۔۔۔ :) اللہ گڑیا کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔ آمین
  8. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    کتنی بار سمجھایا ہے مانو کہ کان بند کر لیا کرو۔۔۔ اب دیکھو باتیں جاتے جاتے ساتھ پانی بھی چلا گیا۔۔۔۔ :evil:
  9. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    تمہیں سنتا نہیں ہے۔۔۔:censored: :stop: :devil3:
  10. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    ششش ششش خاموش :evil::cautious:
  11. نیرنگ خیال

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    :bighug: آپ بتائیں کہ کب تھوڑا بہت وقت نکال رہے ہیں محفل کے لیے۔۔۔ :) گھر کی منتقلی تو اختتام پذیر ہو بھی جائے تو کئی چھوٹے چھوٹے کام مہینہ بھر نکلتے رہتے ہیں۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    گڑیا اتنا زیادہ بیمار رہی ہو۔۔۔ تھوڑی چغلیاں کیا کرو۔۔۔ :p
  13. نیرنگ خیال

    میں نے آج کیا سیکھا؟

    چلو شکر ہے اس کو اردو کا درجہ تو مل گیا۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    نہیں اب تو مونچھوں سے ٹریکٹر کھینچے گا تب ہی تجھے یہ نشان دیا جائے۔۔۔۔ :cautious: بس جٹ ہے تو۔۔۔ اور یہ نشان زبردست ہے۔۔۔۔ (y)
  15. نیرنگ خیال

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    :bighug::bighug::bighug: ویسے زبیر بھائی میں تو غریب سا آدمی ہوں۔۔۔ لیکن اب آپ نے یہ نشان دے دیا ہے تو ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔ :cowboy:
  16. نیرنگ خیال

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    ویسے اوشو نے میری تعریف نہیں کی تھی۔۔۔ جتنی اندھی مخالفت تم لوگو کو سوجھی ہے۔۔۔۔ :devil: آؤ آؤ ڈڈو تمہارا ہی انتظار تھا۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
  17. نیرنگ خیال

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    ویسے باعث حیرت ہے کہ یہ بات کہ کسی نے میرے مراسلے میں ٹیگ شدہ پر ماؤس رکھ کر دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔:shock: حالانکہ میں نے ٹیگ کیے ہوئے وہ احباب جو اس ملاقات کا حصّہ تھے۔۔۔ :cowboy:
  18. نیرنگ خیال

    قصہ ڈیڑھ ملاقات کا۔۔۔!!!

    اپیا میرا لکھا احوال کیوں پسند نہیں آیا۔۔۔ ۔:cry: اب میں کیسے لکھوں۔۔۔ :evil:
  19. نیرنگ خیال

    ن م راشد رخصت

    شکریہ ن م راشد کی طرف سے :)
  20. نیرنگ خیال

    ن م راشد رخصت

    شکریہ فاتح بھائی۔۔ دوبار۔۔۔ :p کیوں کہ آپ کے توسط سے ہی میں پہنچا ادھر تک۔۔۔ :notworthy:
Top