نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب سے مہمان آئے ہوئے تھے اس لیے آپ کو چائے نہ پلاسکے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سری لنکا کا دورۂ ہندوستان ۔۔نامۂ اوقات اور تبصرے

    بھیا یہ جو پارٹنرشپ کا ریکارڈ بنا ہے تو یہ انٹرنیشنل کرکٹ ریکارڈ ہے یا ڈومیسٹک کرکٹ میں اس ریکارڈ کی گنتی ہوگی۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہے گے نہ آپ بھی پیچھے۔یہ الٹی ا ب پ والی لڑی ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ دور نہیں ہم آپ کی عارضی رہائشگاہ سے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق محبت میں دوریاں خود مٹ جایا کرتی ہیں۔ آپ کس علاقے میں مقیم ہوں گے۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل و جان سے آپ کی خدمت کریں گے آپ ملاقات کا شرف عطا ضرور کیجائےگا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری میں کان پکڑ کر کھڑا کیا جائے گا۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاضر کرتے ہیں آپ کے لیے گرما گرم چائے کی پیالی۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلیک فرائیڈے ۔

    سبحاں اللہ جی سبحان اللہ ،:)
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق ٭ بیدم شاہ وارثیؒ

    سینہ میں دل ہے دل میں داغ داغ میں سوز و ساز عشق پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق ناز کبھی نیاز ہے اور نیاز ناز عشق ختم ہوا نہ ہو کبھی سلسلۂ دراز عشق عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشق آج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق اپنی خبر کہاں انہیں جن پہ کھلا ہے راز عشق سارے شعور مٹ گئے جب...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلیک فرائیڈے ۔

    چھوڑیں جی چھوڑیں انگور کھٹے ہیں۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تم خفا ہو تو اچھا خفا ہو ٭ بیدم شاہ وارثیؒ

    تم خفا ہو تو اچھا خفا ہو اے بتو کیا کسی کے خدا ہو اپنے مستوں کی خیرات ساقی ایک ساغر مجھے بھی عطا ہو کچھ رہا بھی ہے بیمار غم میں اب دوا ہو تو کس کی دوا ہو آؤ مل لو شب وعدہ آ کر صبح تک پھر خدا جانے کیا ہو تو نے مجھ کو کہیں کا نہ رکھا اے دل زار تیرا برا ہو غصے میں بھی رہا پاس دشمن کہہ رہے ہیں...
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بلیک فرائیڈے ۔

    بلیک فرائیڈے نامی اصطلاح کو لیکر کچھ مسلمان دوستوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے کہ چونکہ یہ ہمارا مقدس مذہبی دن ہے اسلئے اسے بلیک فرائیڈے نا کہا جائے ، آنے والے ایک دو روز میں اس " بلیک فرائیڈے " کو لیکر مزید شدت آنے کا امکان ہے . کچھ دوست بلیک فرائیڈے کے مدمقابل وائٹ فرائیڈے ، برائٹ فرائیڈے یا...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہت خوب

    بہت خوب
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    احسان دانش پرسش غم کا شکریہ ، کیا تجھے آگہی نہیں

    واہ بہت اعلی ،بہت خوب کیا عمدہ اور زبردست غزل ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    6 وقت بچانے والی چیزیں

    واہ حضور ،آداب عرض ہے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    الحمد للہ ، بہن آپ آج ایسا بندہ دیکھ لیں آپ کے روبرو حاضر ہے جو چائے ٹھنڈی کر کے پیتا ہے۔:)
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    چاکلیٹی ہیرو وحید مراو کو بچھڑے 34 برس ہوگئے۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    4 کپ کافی پئیں اور دل کی بیماری دور بھگائیں۔
Top