نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی بیچتا ہے بلدیہ کے علاقے میں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    :mad::mad::mad::mad:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    ارے ترکیب سے مراد یہ ہے کہ کوئی ایسا طریقہ کہ لئیق بھائی کی فرمائش پوری ہو جائے
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیان تھوڑی ہے ہمیں کہ آپ پے در پے مراسلہ لکھوگے۔البتہ ن کو ہم بھولا بیٹھے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    اب پڑھ لیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    یعنی چوری اوپر سے سینہ زوری۔:D
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    بھائی آپ کی محبت ہمارے لیے قابل قدر ہے۔ان شاء اللہ ایسی کوئی ترکیب بنے، پوری کوشش ہوگی۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میاں ہ سے مراسلہ ڈبل ہوا ہے مگر ترتیب میں توازن قائم ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    تابش بھائی کو قریب بھی رہے گا کیفے پیالہ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر دفعہ گڑبڑ ہم ہی کرتے ہیں۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    یہ تو بہت اچھا رہے گا۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب ہوگیا ہو گا مگر آپ ثمرقند کو سمرقند لکھنے میں ت ، پ کو بھول گئے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    ہمارا 6 دوستوں کا گروپ ہوتا تھا اور ہم سب اپنی فیملی کے ہمراہ چائے کے لیے کیفے پیالہ کا رخ کرتے تھے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    کل آپ آ جائے۔ہمیں وقت بتادیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    بھائی جانے کی تو اب بھی کوئی منادی نہیں ہے پر نہ وہ زمانے رہے اور نہ وہ یارانے رہے۔:)
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    ہائے آپ نے کیفے پیالہ کراچی کی یادیں تازہ کردیں۔:daydreaming:
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زندہ رہنے کی ہو نیت تو شکایت کیسی ٭ میرے لب پر جو گلے ہیں وہ بہانے میرے ۔ احمد ندیم قاسمی

    زندہ رہنے کی ہو نیت تو شکایت کیسی ٭ میرے لب پر جو گلے ہیں وہ بہانے میرے ۔ احمد ندیم قاسمی
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرقند میں بھی فارسی بولی جاتی ہے۔
Top