نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم سے اس مبارک موقع پر بس یہی دعا ہے کہ محمد تابش صدیقی بھائی اور فرقان احمد بھائی مدیر اعلی کے منصب پر آپ حضرات کا انتخاب اردومحفل فورم کے لیے عمدہ اور بہترین ثابت ہو اور محفل آپ لوگوں کی ادارت میں کامیابی سے ترقی کی منازل طے کرے۔آمین آپ حضرات مدیر اعلی کے منصب پر فائز ہونے...
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مانگی نہ تھی دعا توبھرم کچھ خودی کا تھا بدنام کر گیا مرا دست دعا مجھے ساغر نظامی
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر سوچ لیں بھائی آپ ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پیش کریں ہم آپ کی خدمت میں عبید بھائی۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تمہیں خبر ہو کہ نہ ہو شاید تمہاری آنکھوں میں وہ اثر ہے٭ جو تیغ و خنجر نہ کر سکے ہیں وہ کام تیری...

    تمہیں خبر ہو کہ نہ ہو شاید تمہاری آنکھوں میں وہ اثر ہے٭ جو تیغ و خنجر نہ کر سکے ہیں وہ کام تیری نگاہ کر دے۔مرزا عادل نذیر
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود کو دُھتکار دیا میں نے تو اِس دُنیا نے میری اوقات سے بڑھ کر مِری عزت کی ہے انجم سلیمی
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہارے نام سے منسوب ہو جاتے ہیں دیوانے یہ اپنے ہوش میں ہوتے تو پہچانے کہاں جاتے مخمور دہلوی
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھول کر او چاند کے ٹکڑے ادھر آ جا کبھی میرے ویرانے میں بھی ہو جائے دم بھر چاندنی امام بخش ناسخ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زخموں کو گوارا نہیں یک رنگی حالات نشتر کی طرح آ ، کبھی مرہم کی طرح آ فنا نظام کانپوری
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    گلزار تم , پکار لو ۔

    تم , پکار لو تمہارا , انتظار ہے خواب چن رہی ہے رات , بیقرار ہے تمہارا , انتظار ہے تم , پکار لو ہونٹ پہ لئے ہوئے دل کی بات ہم جاگتے رہیں گے اور کتنی رات ہم مختصر سی بات ھے ، تم سے پیار ہے تمہارا , انتظار ہے تم , پکار لو دل بہل تو جائے گا اِس خیال سے حال مل گیا تمہارا , اپنے حال سے رات یہ قرار...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو ہوے فرشتوں میں مشورے، کرے کون عشق کی راہ طے کمر اپنی باندھ کے جو اٹھا، تو جگرؔ سا مردِ جواں اٹھا جگر بریلوی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک بار اور بھی , بَطحا سے فلسطین میں آ راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اَقصیٰ تیرا احمدندیم قاسمی
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف ہمدرد نونہال کے مدیر اعلیٰ آج کراچی میں انتقال کر گئے

    مسعود احمد برکاتی صاحب مرحوم کی یادگار تصویر انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چل دیا منزل کی جانب کارواں میرے بغیر اپنے ہی شوق سفر کو ہم سفر میں نے کیا نسیم سحر
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانگیِ شوق بڑی چیز ہے سیماب یہ ان کا کرم ہے جسے دیوانہ بنا لیں سیماب اکبر آبادی
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنی امیدوں کے چراغ راہ میں بجھ کے رہ گئے اپنے تو پاؤں تھک گئے شوق سفر کو کیا کروں سالکؔ لکھنوی
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ‏میرے حُسن کے کیوں نہ ہوں چرچے جاناں ٭ ‏تیری مُحبت کا ہر رنگ، مجھ میں نمایاں ہے۔

    ‏میرے حُسن کے کیوں نہ ہوں چرچے جاناں ٭ ‏تیری مُحبت کا ہر رنگ، مجھ میں نمایاں ہے۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذوق اعلی پایا ہے وجی بھائی، وعلیکم السلام
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف Ismail Bhayat from India

    خوش آمدید بھائی۔
Top