نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محترم الف نظامی کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

    الف نظامی بھائی آپ کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اب اور گردشِ تقدیر کیا ستائے گی ٭ لٹا کے عشق میں نام و نشان بیٹھے ہیں۔

    اب اور گردشِ تقدیر کیا ستائے گی ٭ لٹا کے عشق میں نام و نشان بیٹھے ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ زبردست

    واہ زبردست
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں آکے ہرشخص میرے زخم کریدے کیوں میں بھی ہراک شخص کو اپنا حال سناوں نا معلوم
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلیم عاجز جب صبا آئی ادھر ذکر بہار آ ہی گیا۔

    جب صبا آئی ادھر ذکر بہار آ ہی گیا یاد ہم کو انقلاب روزگار آ ہی گیا کس لیے اب جبر کی تکلیف فرماتے ہیں آپ بندہ پرور میں تو زیر اختیار آ ہی گیا لالہ و گل پر جو گزری ہے گزرنے دیجئے آپ کو تو مہرباں لطف بہار آ ہی گیا دہر میں رسم وفا بدنام ہو کر ہی رہی ہم بچاتے ہی رہے دامن غبار آ ہی گیا ہنس کے بولے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کلیم عاجز جہاں غم ملا اٹھایا پھر اسے غزل میں ڈھالا۔

    جہاں غم ملا اٹھایا پھر اسے غزل میں ڈھالا یہی درد سر خریدا یہی روگ ہم نے پالا ترے ہاتھ سے ملی ہے مجھے آنسوؤں کی مالا تری زلف ہو دوگونہ ترا حسن ہو دوبالا یہ سماں اسے دکھاؤں صبا جا اسے بلا لا نہ بہار ہے نہ ساقی نہ شراب ہے نہ پیالا مرے درد کی حقیقت کوئی میرے دل سے پوچھے یہ چراغ وہ ہے جس سے مرے...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ٭ جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ۔ فیض

    مقام فیضؔ کوئی راہ میں جچا ہی نہیں ٭ جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے ۔ فیض
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زلف خالی ہاتھ خالی کس جگہ ڈھونڈھیں اُسے ٭ تم نے دل لے کر کہاں اے بندہ پرور رکھ دیا؟۔ داغ

    زلف خالی ہاتھ خالی کس جگہ ڈھونڈھیں اُسے ٭ تم نے دل لے کر کہاں اے بندہ پرور رکھ دیا؟۔ داغ
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کچھ حسن و عشق میں فرق نہیں، ہے بھی تو فقط رسوائی کا ٭ تم ہو کہ گوارا کر نہ سکے، ہم ہیں کہ گوارا...

    کچھ حسن و عشق میں فرق نہیں، ہے بھی تو فقط رسوائی کا ٭ تم ہو کہ گوارا کر نہ سکے، ہم ہیں کہ گوارا کرتے ہیں۔قمر جلالوی
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    متفق :)

    متفق :)
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تجھ سے بچھڑا تو کسی در کا نہ رہا ٭ خشک پتے کی طرح آج بھی سفر میں ہوں۔

    تجھ سے بچھڑا تو کسی در کا نہ رہا ٭ خشک پتے کی طرح آج بھی سفر میں ہوں۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارک ہو زیک بھائی۔

    مبارک ہو زیک بھائی۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اس اماوس نے کیے قتل کئی چاند بتول ٭ ہم اُجالے کی کہاں اِس سے تمنا کرتے ۔فاخرہ بتول

    اس اماوس نے کیے قتل کئی چاند بتول ٭ ہم اُجالے کی کہاں اِس سے تمنا کرتے ۔فاخرہ بتول
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خوابوں کی راہگزر ٭ فاخرہ بتول

    تم نے دیکھی ہے وہ خوابوں کی راہگزر جس کی منزل تھی اُجڑا ہوا نگر سُر مئی شام تھی جس کے چاروں طرف جس میں منظر جُدائی کے تھے صف بہ صف وصل کا سربکف بن گیا کرچیاں مَن کا نازک صدف تو نے دیکھی ہے خوابوں کی وہ راہگزر سنگ ریزوں کی بارش ہوئی تھی جہاں اور کومل سے جذبے ہدف بن گئے پائمالی نے ان کو...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا ۔ اطہر نفیس

    جب انسان کلام کو خود پر طاری کرلے تو وہ اپنے آپ سے بیگانہ ہوجاتا ہے اسے ہوش نہیں رہتا اور وہ گزرے وقتوں کی تلخ یادوں میں خود کو ڈبو لیتا ہے۔
Top