نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میدانِ وفا دربار نہیں یاں‌ نام و نسب کی پوچھ کہاں ٭ عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات...

    میدانِ وفا دربار نہیں یاں‌ نام و نسب کی پوچھ کہاں ٭ عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات نہیں ۔فیض احمد فیض
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    تو اب آپ کون سے کام سر انجام دلوانا چاہتی ہیں ہمارے ہاتھوں۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    بھائی میں چائے ناشتے یا کھانے کے برتن سمیٹ دیتا ہوں۔:)
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    لو جی ہو گئی گڑبڑ۔کہا گیا کھیت اور ہم نے سنا کھلیان۔:noxxx:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    ارے بہن جو 4 کپ ہیں وہ فری میں ملتے ہیں دوران ڈیوٹی۔:)
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    :nerd: جی بھیا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    سر ہم شکر ہی کر سکتے ہیں سو کر رہے ہیں ۔فکر کے لیے کرنسی کے علاوہ اور بہت سی فکریں ہماری زندگی سے وابستہ ہیں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    الحمد للہ۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے صبر کرنا ہر بندے کے بس کی بات کہاں ہوتی ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میاں جوانی ہوتی ہی دیوانی ہے۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چائے کے نقصانات۔

    ہمیں تو دن میں 4 کپ چائے ملتی ہے وہ بھی بالکل فری۔(y) اس کے علاوہ 2 کپ چائے گھر میں پیتے ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عمرہ کے لئے مشورے اور ہدایات

    اللہ کریم آپ کے ارادے کو قبول ومقبول فرمائے۔آمین آپا آپ کو بہت مبارک ہو۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ٭ ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے ۔ فیض احمد فیض

    جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شبِ ہجراں ٭ ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے ۔ فیض احمد فیض
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی اگر ڈبہ نہ ملا تو چائے بھی نہیں ملے گی کیا ؟
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر رکھو بھائی۔پہلے شروع تو ہولینے دو
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذوق جنون میں ڈبہ بجائے جاؤ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے معلوم کرو بھئی ،ڈبے کا ملنا بہت ضروری ہے۔
Top