شکریہ جٹا۔۔۔ محبت ہے تمہاری جو ہماری حقیقت پسندی کو کسر نفسی پر محمول کرتے ہو۔ شکریہ :)
استاد محترم۔۔۔ آپ سے تعریف و توصیف موصول ہوئی۔۔۔ خوشی دوچند ہوگئی۔۔ چند ٹوٹے پھوٹے جملے جوڑ لیتے ہیں۔۔۔ اور محفلین کے سامنے دھر دیتے ہیں۔۔۔ ارتقاء کا عمل جاری ہے لیکن ابھی تک طفل مکتب سے آگے کا درجہ حاصل...