استاد محترم۔۔۔ آپ کی طرف سے تحریر پسندیدگی کی مسند پر جلوہ افروز ہوئی۔ اور ہماری تشنگی باقی نہ رہی۔۔۔
آپ کا شکوہ بجا کہ تحریر متعدد سوالات چھوڑ گئی۔ اگلی قسطیں تو پتا نہیں کب آئیں گی۔ لیکن پہلا، دوسرا اور تیسرا کون ہے۔ اس راز سے اس دھاگے میں پردہ اٹھ چکا ہے۔ شاید آپ نے مکمل دھاگہ پر نظر نہیں...