زبیر بھائی آپ کی شفقت اور محبت ہے کہ آپ نے مرتبہ بلند کر دیا۔۔۔ وگرنہ خاک نشیں کو پرواز کا تخیل بھی عجب ہے۔۔۔
انکسار بلندی ہے۔ اور رعونت مٹی ہے۔ زمین سے رشتہ جڑنا کامیابی ہے۔ کہ بلند پرواز کے جب پر شل ہوتے ہیں تو صرف موت ہی مقدر رہتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پرواز نہ کی جائے۔ لیکن جتنی سکت ہو...