نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    نہیں اور بھی کافی سارے ہیں۔۔۔ مسخرے۔۔۔ :ڈی

    نہیں اور بھی کافی سارے ہیں۔۔۔ مسخرے۔۔۔ :ڈی
  2. نیرنگ خیال

    ہم نہیں صرف آپ دونوں۔۔۔ میں تو الحمد اللہ اچھا بھلا ہوں۔۔۔۔ :ڈی

    ہم نہیں صرف آپ دونوں۔۔۔ میں تو الحمد اللہ اچھا بھلا ہوں۔۔۔۔ :ڈی
  3. نیرنگ خیال

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید سعود بھائی۔۔۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں بلا جھجک رابطہ کیجیے گا۔ اپنے اک ابن سعید بھائی ادھر بادشاہ ہیں۔ ان سے کہہ کہلوا کر مسئلہ حل کروا دیا جائے گا۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    امجد میانداد میرا تبصرہ محفوظ ہے۔۔۔ انتظار فرمائیے۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    نہیں بھائی صرف بی-ایس-سی-ایس تک محدود ہوں۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    یہ غیر سنجیدہ کا کیا قضیہ ہے۔۔۔ لوگ ہمیں سنجیدہ نہیں سمجھتے کیا؟؟؟؟

    یہ غیر سنجیدہ کا کیا قضیہ ہے۔۔۔ لوگ ہمیں سنجیدہ نہیں سمجھتے کیا؟؟؟؟
  7. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    سر بس آپ کی یہ محبتیں ہیں کہ ہم بےدھڑک ہو کر الٹا سیدھا لکھتے رہتے ہیں۔۔ بہت شکریہ اس ذرہ نوازی پر۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    شکریہ سرکار۔۔۔ :) ذرہ نوازی ہے آپ کی :)
  9. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    یہ بابا بھلکڑ کی کرامات ہیں۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہو جائے۔۔ڈاکٹر نزہت انجم

    زندگانی کو ملے کوئی ہنر ایسا بھی سب میں موجود بھی ہو اور فنا ہو جائے واہ سرکار۔۔۔ کیا خوب انتخاب ہے۔۔ عمدہ
  11. نیرنگ خیال

    کچھ میری ڈیزائننگ

    واہ اشتیاق بھائی۔۔۔ اور بہت عرصہ دراز بعد تشریف آوری ہوئی۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    نہ فاسٹ سے کچھ نہیں کیا۔۔۔ وہ تو بس ٹیب دیکھ کر پوچھا تھا۔۔۔ :) شکریہ :)
  13. نیرنگ خیال

    جی کا جنجال

    ویلکم بیک کیسا؟؟؟ کوئی جائے گا تو واپس آئے گا۔۔۔ ۔ہم نے مرزا بھائی کو جانے ہی کہاں دیا ہے۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    ویڑھا

    بھلکڑ سوہنڑا سئیں۔۔۔ کیا گالھ ائی جو سرائیکی دا چاہ لہیندا نئیں پیا۔۔۔ سب خیر آہے نا۔۔۔۔ :)
  15. نیرنگ خیال

    بابِ رُفتگی

    قیصرانی بھائی آپ کو کیا معلومات مل رہی ہیں۔۔۔۔ :mad:
  16. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ن کشتوں میں یوسف بھی ہے اے تیغِ جِفا دیکھ o_O:cautious::censored: یار میں انتظار کر رہا ہوں۔۔۔۔ :cool: اور امجد اور غدیر زھرا مجھے بتاؤ یہ سمائیلیز کیسے لگاتے ہیں۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سے ڈھونڈ کر لگاتے ہو؟
  17. نیرنگ خیال

    جی کا جنجال

    یہ جی کے جنجال انشاءاللہ تاعمر ستاتے رہیں گے۔۔۔۔ آپ چاہ کر بھی فرار کی کوئی راہ نہ پائیں گے۔۔۔ آپ نے اس قدر خوبصورت انداز میں اظہار کیا۔۔۔ اب شکریہ وکریہ کوئی نہیں۔۔۔ بس۔۔۔ :p یہ تو آپ کا فرض تھا۔۔ :)
Top