بہت کمال کی کوریج ہے۔۔۔ لاؤ اب ذرا مائیک ادھر دو۔۔۔۔ سالگرہ کا جشن زور و شور سے جاری و ساری ہے۔ میں ذرا سا پنڈال سے باہر کیا گیا۔۔۔۔ ہر کسی نے کوئی نہ کوئی کرسی سٹیج پر مل لی۔ اور میرے لیے کوئی جگہ نہیں چھوڑی۔ اب بیٹھا ہوں سامنے لوگوں میں۔۔۔۔ پر جیسے ہی کوئی سٹیج سے اترا تو میں نے فوراً قبضہ کر...