میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہاں پر ان لوگوں کا تذکرہ بھی ہونا چاہیے جو مذہبی یا سائنس و ٹیکنالوجی کے حوالے سے بھی بھلے کم ہی سہی لیکن مفید معلومات شریک کرتے ہیں۔ میرے پاس مثال کا فقدان ہے۔ سو اس فہرست پر بھی متفق ہوں۔ :)
میں اتنا بڑا ڈان تو کبھی بھی نہیں تھا کہ بلا مقابلہ ہی منتخب ہوجاؤں۔۔۔۔ یہ عوام...