سر محمد خلیل الرحمٰن
ان بڑے ناموں میں اک اس احقر کا نام رکھنے کا بھی شکریہ۔۔۔۔ :) فن رجال کے اساتذہ آگئے تو آپ کی اس پر پکڑ بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ :)
کسی قابل سمجھنے پر شکرگزار ہوں :)
آپ کی طرف سے اس کو زبردست کی مہر ملی۔ اوپر سے سند کی صورت الفاظ بھی نصیب ہوئے۔ ہم تو خوش ہوگئے سر۔۔۔۔ ہم نے اس مراسلے کو بک مارک کر لیا۔۔۔ آئندہ بھی بطور سند پیش کرتے رہیں گے۔ :)
آپ کا موبائل گرگیا تھا۔۔۔۔ آپ موبائل کے ساتھ تھے اس وقت جب وہ گرا تھا۔۔۔۔ ;)
یا یہ بھابھی کی ڈانٹ سے بچنے کا بہانہ ہے۔ اور موبائل اپنے نئے والے عشق کو تحفہ دے آئے ہیں۔۔۔۔ :devil: