محفل میں بزرگ حضرات کی موجودگی شفقت و محبت کی ضامن ہے۔ اس سلسلے میں سر سید زبیر سر کی غیر موجودگی سے اک خلا محسوس کر رہا ہوں۔ سر پتا نہیں کدھر غائب ہیں۔ رات ان کے گھر کے سامنے سے گزرا تو سر کا ویسپا اور گاڑی دونوں کھڑے تھے۔ سوچا اتر کر پوچھوں کہ آجکل منظر عام سے غائب کیوں ہیں۔ لیکن پھر سوچا کہ...